نتائج تلاش

  1. س

    اسلامی تعلیم کے ویب سائیڈ

    جزاک اللہ۔۔ اس لنک سے وابسطہ ایک فارم ۔۔۔ بہت اچھا فارم ہے۔۔۔ اسلامی محفل
  2. س

    اپاچی سرور ۔ میکس اپلوڈ فائل سائز

    سلام مسنون، ایک بار پھر سائل حاضر ہے سوال کے ساتھ۔۔ اللہ کرے مسئلہ حل ہوجائے ۔۔ دو دن کے بعد محفل یاد آئی تو فوراً آگیا۔ اپنی طرف سے تو میں نے پوری کوشش کر لی مگر مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔۔ اپاچی سرور میں میکس اپلوڈ فائل سائز کی کنفیگریشن کہاں سے تبدیل ہوگی؟ 2 ایم بی ڈیفالٹ سائز ہے۔...
  3. س

    پی ایچ پی ایڈمن ( phpAdmin )

    اس میں نیا ڈیٹا بیس بنانے کا طریقہ نہیں ہے جس کو تلاش کرتے کرتے میں یہاں پہنچ گیا ہوں۔۔ :) :d
  4. س

    گوگل اشتہارات اردو ویب سائیٹ کیلئے؟

    شکریہ، میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ انگلش سائیٹ کے لئے ہی اپلائی کیا گیا ہوگا۔ برائے کرم یہ بھی بتا دیں کہ گوگل ایڈز کی جگہ گوگل اعلانات کا امیج آرہا ہے۔ یہ کیسے؟ جبکہ امیج کا سورس بھی گوگل سے ہے۔
  5. س

    گوگل اشتہارات اردو ویب سائیٹ کیلئے؟

    السلام و علیکم، میں نے آج سے تین چار سال پہلے اپنی ایک اردو سائیٹ کے لئے گوگل ایڈز کےلئے اپلائی کیا تھا۔ مگر جواب ملا کے گوگل اشتہارات اردو کو سپورٹ نہیں کرتے۔ ابھی چند دن پہلے یہاں ایڈز دیکھے ۔ میں ایک انگلش سائیٹ کے لئے ابھی اپلائی کرنے گیا۔ مگر وہاں سائیٹ لینگویج میں اردو کا نام تو اب بھی...
  6. س

    القرآن کریم بمع ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان

    جزاک اللہ۔۔ اس لنک پر ترجمہ کنزالایمان موجود ہے۔ پہلے لنک پر طاہر القادری صاحب کا ترجمہ ہے۔ القرآن کریم بمع ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان اردو یونیکوڈ میں
  7. س

    اردو جملہ کنورٹنگ، مدد درکار ہے۔۔۔

    مدد کا شکریہ۔۔ کیا جملہ 1.5 کی ڈیفالٹ انکوڈنگ utf-8 ہے؟ کسی جملہ تھیم کو اردو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ تھیم کی انڈکس ڈاٹ پی ایچ پی فائل کی اسکرال ڈائریکشن تبدیل کی جائے گی اور انگلش الفاظ کا اردو ترجمہ درج کیا جائے؟ کیا یہی طریقہ ہے یا کچھ مزید بھی ہے تو برائے کرم بتا دیں۔
  8. س

    اردو جملہ کنورٹنگ، مدد درکار ہے۔۔۔

    سلام، میرے پاس جملہ انگلش ورژن انسٹالڈ ہے تو کیا میں یہاں سے جملہ اردو ڈائونلوڈ کرکے اردو لینگویج فائلز اپ ڈیٹ کر دوں تو صحیح ہے؟ یا مکمل اردو پیکج پھر سے انسٹال کرنا پڑے گا؟ مزید کسی جملہ تھیم کو اردو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ تھیم کی انڈکس ڈاٹ پی ایچ پی فائل کی اسکرال ڈائریکشن تبدیل کی جائے...
  9. س

    جملہ اردو ؟

    سلام، میرے پاس جملہ انگلش ورژن انسٹالڈ ہے تو کیا میں یہاں سے جملہ اردو ڈائونلوڈ کرکے اردو لینگویج فائلز اپ ڈیٹ کر دوں تو صحیح ہے؟ یا مکمل اردو پیکج پھر سے انسٹال کرنا پڑے گا؟ مزید کسی جملہ تھیم کو اردو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ تھیم کی انڈکس ڈاٹ پی ایچ پی فائل کی اسکرال ڈائریکشن تبدیل کی جائے...
  10. س

    پی ایچ پی مائی ایڈمن میں نیا ڈیٹا بیس کیسے بنایا جائے؟

    آپ کے جواب کا بہت شکریہ۔ پی ایچ پی مائی ایڈمن تو موجود ہے۔ ڈیٹا بیس کا بیک اپ بنا اور ری اسٹور بھی کر رہا ہے۔ میں نے بعض ڈیٹا بیسس کی انکوڈنگ بھی تبدیل کی ہے۔ مگر نیو ڈیٹا بیس بنانے کی سمجھ نہیں آرہی۔ بالکل سٹارٹ ہی میں جو پیج اوپن ہوتا ہے اُس پر یہ لکھا ہوتا ہے۔ create database اور نیچےNo...
  11. س

    پی ایچ پی مائی ایڈمن میں نیا ڈیٹا بیس کیسے بنایا جائے؟

    السلام علیکم، میں یہاں نیا ہی یوزر ہوں۔ اور سائل کا تو کام ہی سوال کرنا ہے چنانچہ آتے ہی سوال کررہا ہوں۔ اُمید ہے ایکسپرٹ حضرات ضرور میری مدد کریں گے۔ ہر سوال کا جواب تو یقناً بہت اً آسان ہوتا ہے مگرجس کو آتا ہے۔ :) تو سوال تو میں نے عنوان ہی میں لکھ دیا ہے۔ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں نیا...
Top