اپاچی سرور ۔ میکس اپلوڈ فائل سائز

سائل

محفلین
سلام مسنون،
ایک بار پھر سائل حاضر ہے سوال کے ساتھ۔۔ اللہ کرے مسئلہ حل ہوجائے ۔۔ دو دن کے بعد محفل یاد آئی تو فوراً آگیا۔ اپنی طرف سے تو میں نے پوری کوشش کر لی مگر مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔۔
اپاچی سرور میں میکس اپلوڈ فائل سائز کی کنفیگریشن کہاں سے تبدیل ہوگی؟ 2 ایم بی ڈیفالٹ سائز ہے۔ میں 10 ایم بی کرنا چاہتا ہوں۔ مزید میموری سائز بھی بڑھانی ہے۔ میں نے phpMyAdmin Documentation چیک کی۔ phpinfo.php چیک کی۔۔ وہاں سے php.ini فائل کا پتہ چلا۔ windows کے فولڈر سے اُس میں سے 2MB کو 8MB اور اسی طرح میموری سائز کو بڑھایا۔ مگر Phpinfo وہی 2MB Show کر رہی ہے۔ اور میں جو انسٹال کرنا چاہتا ہوں وہ نہیں ہورہا۔ برائے کرم کوئی رہنمائی فرما دیں۔

P.S: ماشاء اللہ محفل کا نیا ڈیزائن دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
 
Top