اسلامی تعلیم کے ویب سائیڈ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

مجھے آج ہی اتفاقاً ایک ویب سائیڈ پر جانے کا موقع ملا ۔۔۔۔ اس سائیڈ پر الحمداللہ عزوجل اسلام کا کافی مواد موجود ہے
نعتیں، بیانات، مکمل اردو عربی یونی کوڈ قرآن مجید مع ترجمہ کنزالایمان ، اسلامی کتب، Article وغیرہ وغیرہ
آپ کو انشاء اللہ عزوجل بہت پسند آئے گی۔
:)
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
والصلوۃ والسلام علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ

لنک یہ ہے
 
Top