اسلام و علیکم
معزز اراکین محفل مجھ حقیر کی اک چھوٹی کاوش امید کرتا ہوں رہنما ئی فرمائی جائے گی
حصار عالم کی وحشتوں میں پاشکستہ ہیں سربریدہ ہیں آبدیدہ ہیں
گونگے بہروں کی انجمن ہے نا شنیدہ ہیں لب کشیدہ ہیں آبدیدہ ہیں
نسیم سحرِ خزاں کے ماتم عروس لالہ کے بانکپن میں
فصل گل کی شکستہ خو ہے خزاں...