نتائج تلاش

  1. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ ویراں میں اے ہمدم چراغاں کون کرتا ہے - غزل برائے اصلاح

    دلِ ویراں میں اے ہمدم چراغاں کون کرتا ہے یہاں ٹوٹے دلوں کے دُکھ کا درماں کون کرتا ہے یہ سب کہنے کی باتیں ہیں نہ دل میلا کرو پیارے عزیزِ جاں کو دنیا میں پشیماں کون کرتا ہے سبھی مطلب کے رشتے ہیں سبھی جھوٹے فسانے ہیں یہاں ٹوٹے ہوئے دل کو فِروزاں کون کرتا ہے بہت کچھ سہہ لیا میں نے مگر اب دیکھنا...
  2. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے سوکھے اشجار سے کیا لینا ہے جو بھی رفتار ہے زمانے کی ہم کو رفتار سے کیا لینا ہے تم جو کہتے ہو مان لیتا ہوں مجھ کو تکرار سے کیا لینا ہے کارگر تم ہو تو خود ہی سوچو ہم کو بیکار سے کیا لینا ہے ہو گیا بیوفا وہ چاہت میں بیوفا یار سے کیا لینا ہے زندگی چار دن کی ہے فرخ غم کی...
  3. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر

    پہلے سانسوں میں گلابوں کی مہک تھی فرخ اب مرے شہر سے بارُود کی بُو آتی ہے
  4. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    اپنا تعارف خود کرانا میرا خیال ہے اچھا خاصا مشکل کام ہے اور پھر میرے لیے کہ آج تک اپنے بارے میں سوچا تک نہیں۔ لیکن روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے بارے میں اتنا ہی کہوں گا کہ۔۔۔ میرا نام فرخ نوازفرخ ہے اور میرا تعلق ضلع صوابی کے ایک چھوٹے سے گاؤں کڈی سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے سول انجینئرہوں۔ تعلیم...
  5. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل - دل کی دھرتی پہ یوں اُترتا ہے

    دل کی ‎دھرتی پہ یوں اُترتا ھے ‎جیسے تاراکوئی اُبھرتا ھے ‎عشق چُپ چاپ رە نہیں سکتا ‎خوشبووں کی طرح بکھرتا ھے ‎کر توسکتا نہیں اظہارمگر ‎لوگ کہتے ہیں مجھ پہ مرتا ھے ‎میں بھلا اُس کا یقیں کیسے کروں ‎وە تو سچ بولنے سے ڈرتا ھے ‎وە تخیل میں بنا کر مجھ کو ‎اپنی مرضی کے رنگ بھرتا ھے ‎میرے دل کی گلی...
  6. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا درد کو لا دوا نہیں کہنا عمر بھر ساتھ ہی رھوں گا میں مجھکو خود سے جدا نہیں کہنا خون بن کر رگوں میں دوڑوں گا مجھ کو رنگِ حنا نہیں کہنا آ نہ پاے تمھارے کام تو پھر عمر کو جاودا نہیں کہنا تیرا ھر لفظ معتبر ھمدم پر کبھی بے وفا نہیں...
  7. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    قطعہ

    چاھت ، خلوص، عہدِ وفا ہار گیا ھوں اب کیا بچا ھے تجھ میں سب وار گیا ھوں شاید کے ھو احساس تجھے میرے جنوں کا فرخ میں ڈوب ڈوب کے اُس پار گیا ھوں فرخ نوازفرخ
  8. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    کوئی مرتا نہیں بچھڑنے سے دیکھ لو آج بھی میں زندہ ہوں ''فرخ نوازفرخ - ''کاش تم سمجھ پاتے'' سے
  9. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر۔۔۔

    کوئی مرتا نہیں بچھڑنے سے دیکھ لو آج بھی میں زندہ ہوں ''فرخ نوازفرخ - ''کاش تم سمجھ پاتے'' سے
Top