نتائج تلاش

  1. ش

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    پنجابی زبان اک سوہنی زبان اے تے اس تو میٹھی زبان کوئی اور نئیں جے پنجابی زبان دی شاعر چک کے ویکھوں تے بلھے شاہ ، ہیر وارث تے اور وڈے وڈے تے نامی گرامی شاعر گزرے نے
  2. ش

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    میری اس ناقص رائے میں پنجابی ایک قومی ز بان کی طرح ہے پاکستان میں اردو کے بعد سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان اگر کوئی اپنی مادری زبان یہاں استعمال کرتا ہے تو اس کو حق ہے جس کو نہیں آتی اس بے چارے کیا قصور کہ اس کو پنجابی لکھنے سے روکا جارہا ہے بلکہ اس کو اپنے درمیان خوش آمدید کہیں اور جیسا کہ...
  3. ش

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    ہم سب اصل موضوع سے ہٹ گئے ہیں بات ہورہی تھی ایران افغانستان اور پاکستان میں انڈین ایجنسیوں کی بڑھتی ہو سرگرمیوں اگر دیکھا جائے تو یہ احساس ہوتا ہے کہ تینوںممالک کے درمیان ٹیلی کمیونیکیشن اور تعاون کرنے میں ذرا بخل سے کام لیا جارہا ہے وجہ یہ ہے کہ ایران ،پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے تناؤ کا شکار...
  4. ش

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    دانش جی آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ اب مسلمان کی پہچان ایک ثانوی حیثیت رہ گئی ہے اور سب اپنے علاقائی وجود کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔
  5. ش

    الطاف حسین اورایم کیوایم کا مستقبل

    جی انشاءاللہ امید کرتا ہوں کہ اس آدھی ملاقات کا سلسلہ جاری وساری رہے گا اور آپ کی قیمتی تحریروں سے فیض یاب اور سیکھنے کو ملتا رہے گا
  6. ش

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کرکٹ ہے جو اچھا کھیل گیا وہ جیت گیا اچھا کھیل پیش کرنے والوں کو شاباش دینی چاہئے وہ بھی ٹیم ہے کرکٹ کھیلنے آئی تھی گلی ڈنڈا نہیں ضروری تو نہیں کہ انڈیا ہی جیتے کیسی ایک ٹیم کے لئے تو ورلڈ کپ تو نہیں ہوتا نا
  7. ش

    الطاف حسین اورایم کیوایم کا مستقبل

    محمود صاحب میں صاحبہ نہیں ہو صاحب ہوں اور میرا آپ سے پرانا تعارف ہے اور میں بھی آپ کو جانتا ہوں اردو منظر کے حوالہ سے جہاں میں نے آپ کو جنگ اخبار کی کہانی بتائی تھی
  8. ش

    تعارف شہناز

    جزاک اللہ اللہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول کریں آمین
  9. ش

    داڑھی رکھنے کی اتنی بڑی سزا ؟

    نئی خبر کے مطابق سنا ہے کہ اس کو بے قصور قرار دے دیا گیا ہے اور بیان دیا گیا ہے کہ یہ سب ایک غلط فہمی کی بناء پر ہوا ہے ۔ جو بھی ہوا ہے وہ غلط ہوا ہے پہلے تحقیقات کرلیں جائیں
  10. ش

    محبتیں بانٹیں نفرتیں بہت کرلیں

    محبتیں بانٹیں نفرتیں بہت کرلیں
  11. ش

    تعارف شہناز

    یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
  12. ش

    تعارف شہناز

    جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ معاف کردینا ہی سب سے بڑا ظرف ہے اور اس حوالہ سے جب محفلین مجھ پر اعتماد کرنے لگیں تو میں مستقل نام کا اعلان بھی کردوں گا آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
  13. ش

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    جی جلدی دیتا ہوں
  14. ش

    جاپانی زبان سیکھیں

    بہت شکریہ جناب
  15. ش

    تعارف شہناز

    میرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
  16. ش

    الطاف حسین اورایم کیوایم کا مستقبل

    کل رات دنیا نیوز سے کامران کا پروگرام آپ کے اسی عنوان کے تحت تھا وہ آج ،میں نے دوپہر میں ری ٹیلی کاسٹ میں دیکھا جو حقائق اس میں بیان کئے گئے وہ ان کی تردید بھی نہیں ہوئی اور ان ہی کی پارٹی کے قائداور قائد کے قریب جو افراد ہیں ان کو ہی اس کے بارے میں علم ہیں ان میں سے ایک عمران فاروق بھی تھا اس...
  17. ش

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بلال بھائی کافی عرصہ قبل جب لوگوں کو اردو لکھنے میں دشواری تھی تو میں نے آپ کی سائٹ پر وزٹ کیا اور اس سے میں کیابہت سے لوگ مستفید ہوئے اورہورہے ہیں میں نے بھی بلاگ بنایا لیکن وہ ٹھیک طور سے کام نہیں کررہاہے میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ میری بلاگ یا کچھ سائٹ پر کچھ ورک کردیں تو نوازش ہوگی
  18. ش

    جاپانی زبان سیکھیں

    آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے مجھے بھی شوق ہے سیکھنے کا لیکن اگر آپ اس کوسلیس اردو رسم الخط میںسکھائیں اور ابتدائی طور پر جیسے اردو میں رسم الخط ہوتے ہیں ابجد انگلش الفا بیٹ کی ترتیب اور پھر ابتدائیہ طور پر روز مرہ کے الفاط کھانے پینے جانا آنا تو آسانی کے ساتھ سمجھ بھی آئے گی اور سیکھی بھی جاسکے...
  19. ش

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں اس وقت شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کا جو کہ ایک انتہائی معلوماتی اور دلچسپ انداز میں داستان آپ بیتی کے انداز میں لکھی گئی ہے
  20. ش

    معاف کردینا ہی سب سے بڑا ظرف ہوتا ہے

    معاف کردینا ہی سب سے بڑا ظرف ہوتا ہے
Top