نتائج تلاش

  1. ف

    برائوزر میں فونٹ ظاہر کرنا

    اردو ویب ڈیو یلپمنٹ کے ماہرین السلام علیکم جناب برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ میں نے ایک ویب پیج بنایا ہے اردو یونی کوڈ میں اردو کی تمام سائٹس میرے برائوزر پر صحیح فونٹ ڈسپلے کر رہی ہین لیکن جو پیج میں نے بنایا ہے اس میں کچھ حروف کی جگہ ڈبے نظر آ رہے ہیں اور الفاظ بھی جڑے ہوئے نظر نہیں آ رہے...
  2. ف

    تعارف تعارف

    اس محفل کے تمام ارکان کو میری طرف سے السلام علیکم اور عید الاضحی مبارک ، اس محفل کے بانی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ہمیں خیالات کا تبادلہ کرنے کا اتنا عمدہ ذریعہ فراہم کیا میں خود بھی اردو ویب ڈیویلپمنٹ میں دلچسپی رکھتا ہوں اور سر دوت میرے پاس اس سلسلے میں کچھ کام بھی ہے میں نے کچھ کام کیا...
  3. ف

    ڈیسک ٹاپ اور ویب اپلیکیشن

    سلام عرض! میرا آپ پروفیشنلز خاص طور پر نبیل بھائی سے یہ سوال ہے کہ کیا ایسی ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن بنائی جا سکتی ہے جو ویب اپلیکیشن کے ڈیٹا بیس mysqlکو شیرshareکر سکے۔ کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ آپ کا ڈیٹا بیس جو چاہے MSSQL or MYSQL ویب پر موجود ہو اور مختلف یوزرز ایک مخصوص سافٹ وئیر کی مدد سے اُس...
Top