تعارف تعارف

فراز

محفلین
اس محفل کے تمام ارکان کو میری طرف سے السلام علیکم اور عید الاضحی مبارک ، اس محفل کے بانی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ہمیں خیالات کا تبادلہ کرنے کا اتنا عمدہ ذریعہ فراہم کیا میں خود بھی اردو ویب ڈیویلپمنٹ میں دلچسپی رکھتا ہوں اور سر دوت میرے پاس اس سلسلے میں کچھ کام بھی ہے میں نے کچھ کام کیا ہے صرف اپنے اندازے سے لیکن اب میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب حضرات کے تعاون سے میں اردو ڈیویلپمنٹ کی کمال انتہا تک پہنچ جائوں گا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
فراز صدیقی
چکلالہ کینٹ
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔۔ آپ کو بھی عید بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

اور آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
 
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:

سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟

جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
 
Top