نتائج تلاش

  1. سلمان دانش جی

    عمر خیام نیشابوری کی آرامگاہ

    واہ حسان صاحب۔ آپ نے ہمیں مفت میں سیر کروا دی
  2. سلمان دانش جی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    صاحب ۔ عقل کا خانہ خالی رکھنے والے جمیل الرحمن کو چھوڑیں، آپ شمس الرحمن فاروقی، ظفر اقبال، خالد احمد مرحوم ، یعقوب آسی، محمد وارث یا انور عبید جیسے کسی علم والے شخص کا حوالہ دیں۔ کسی عروض اور بحر کے بغیر شاعری یا غزل کا کوئی تصور نہیں۔ جمیل الرحمن جب سے مسلمان سے مرتد ہوا ہے وہ تو ۔معاذ اللہ...
  3. سلمان دانش جی

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    صاحب! سخن کے اصول و قواعد اور عروضی قوانین سب کیلیے سانجھے ہیں۔ فیض کیا یہ قدغن تو غالب پر بھی لگ سکتی ہے۔ فیض نے مے و پیمانہ لیکر کئی جگہوں پر الفاظ کے اوزان کے ساتھ بھی بے انصافیاں کیں ہیں۔ یہ ایک مذاق سے کم نہیں جو مصرع بحر سے خارج ہو اس نظم کو نثری نظم کے کھاتے میں ڈال دو۔ جہاں غزل کا...
  4. سلمان دانش جی

    خیال یار نے ہم کو ۔۔۔

    صاحبہ کاوش اچھی ہے لیکن سچے سخن کیلیے کافی سفرطے کرنا ابھی باقی ہے۔ کچھ مزا نہیں ابھی اشعار کی بنت اور روانی کا ، الفاظ کی درست نشستوں نے غزل کا جمالیاتی حسن گہنا دیا ہے۔ مطلع میں پہلے مصرع میں "بھی" زبردستی اور دوسرے مصرع میں "ہی"کی نشست درست نہیں دوسرے شعر میں پہلے مصرع میں "پھر...
  5. سلمان دانش جی

    ازم اور ان کی اقسام

    مغرب ازم : گائے جب تک سمارٹ ہے ، دودھ دیتی ہے ، رج کے دودھ پیو ، بوڑھی ہونے پر کاؤ کیئر ٹیک ہوم چھوڑ آؤ ، اگلی گائے پالو اور سال میں ایک بار کاؤ ڈے مناؤ
  6. سلمان دانش جی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    اس غزل کی تعریفیں کرنے والے ماہرین سخن کی طرف سے ابھی تک علم کے متلاشی کے کسی علمی سوال کا جواب نہیں ملا
  7. سلمان دانش جی

    طاہر عدیم: وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد

    "محسن" میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد دوسرا مصرع ٹائپو کا شکار لگتاہے۔ ہو سکتا ہے یہ "مجنوں کی سی وہ خصلت و حالت تمام شد" ہو
  8. سلمان دانش جی

    امریکی جنگ آزادی، انقلاب فرانس، انقلاب روس، جنگ عظیم اول دوئم ، جنگ کوریا اور ویتنام میں امن...

    امریکی جنگ آزادی، انقلاب فرانس، انقلاب روس، جنگ عظیم اول دوئم ، جنگ کوریا اور ویتنام میں امن پسند عیسائیوں کے ہاتھوں مرنے والے کروڑوں عیسائیوں کا قتل دہشت گرد مسلمانوں کی سازش تھی۔ ہاہاہا
  9. سلمان دانش جی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    قبلہ رضا صاحب۔ فیس بک پر نوے جمع ساڈھے ڈھائی فیصد ایسے صاحبِ کتاب شعرا کرام ملیں گے ، جن کو بحور تو درکنار یک حرفی دو حرفی اوزان کی گنتی کا اتا پتا نہیں ۔ اشعار میں عشق کا ایسا مشک بن رہا ہے کہ ہیر رانجھے اور شیریں فرہاد کی روحیں شرم سے پانی پانی قبریں ڈھونڈ رہی ہیں۔ لیکن میر کی روح...
  10. سلمان دانش جی

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    ا اچھی غزل ہے صاحبہ۔ لیکن بہتر ہوتا کہ پہلے اصلاح کے دھاگے میں اساتذہ کی نظر سے گزر جاتی۔ کچھ مصرعوں میں بھی، جو ، کہ جیسے الفاظ کی کہیں نشست اور کہیں موجودگی مصرعوں کو چٹکیاں کاٹ کاٹ کر شرارت کر رہی ہے۔ فونٹ پر غیر ضروری بحث سے اہم یہ سوال ہے کہ غزل میں مقطع میں ردیف کا جاتے سے...
  11. سلمان دانش جی

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    عمران خان کا حال تو سب دیکھ رہے ہیں۔ لیکن کئی دنوں تک دھرنوں کے کیمپوں اور خیموں میں لبرل اور ماڈرن یاروں کی جو شام غریباں برپا ہوتی رہی۔ میں اس کا چشم دید گواہ ہوں۔ تین بار استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اور تین بار لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  12. سلمان دانش جی

    بیت بازی

    یاری پھُل گلاب دا نیناں دے بند بوہے کھول کے ویکھ روپ سجن دا کورے دل دی تکڑی دے وچ تول کے ویکھ میلے نہ ہوندے نے جگ تے لاٹاں مار دے روح سجن دانش پاوے مٹی دے وچ یارانے نوں رول کے ویکھ سلمان دانش جی ہ ۔ ۔ ۔:)
  13. سلمان دانش جی

    پاناما لیکس کی دوسری قسط، اہم شخصیات کے نام شامل

    واہ کیا بات ہے صاحب۔ ابھی تک جتنے لوگ بینقاب ہوئے ہیں ۔ نوے فیصد سے زائدگوروں کے غلام یا دیسی مرغی ولائتی انڈہ جیسے کردار ہیں۔ شکریہ شرمین باجی ۔
  14. سلمان دانش جی

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    واہ صاحبہ۔پیشین گوئی کرتا ہوں، آپ بہت جلد ایک اچھی شاعرہ بننے جا رہیں ہیں۔ کچھ زیادہ اصلاح کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ چند ایک اشعار میں دونوں مصرعوں کا ربط کچھ واضع نہیں ہو رہا "شکر"کا وزن درست نہیں ہے ۔ یہ فعل کے وزن پر ہے۔ متبادل "شکر ہے کہ عکس قائم رہ گیا" ہو سکتا ہے۔ اس مصرع میں۔آج پھر...
  15. سلمان دانش جی

    یہ بالاکوٹ کی نگری شہیدوں کی نشانی ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    واہ صاحب۔ کیا بات ہے۔ وہ لوگ آج کل کی ٹی ٹی پی کی طرح دہشت گرد نہیں بلکہ سچے مسلمان اور سچے مجاہد تھے
  16. سلمان دانش جی

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے۔۔ سلمان دانش جی

    دوہرا شکریہ صاحبہ۔ ایک پسندیدگی کا دوجا ٹائپنگ ایرر کی نشاندہی کیلیے۔
  17. سلمان دانش جی

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے۔۔ سلمان دانش جی

    بہت شکریہ عاطف صاحب۔ آپ جیسے علمی دوست کی پسندیدگی کی بات ہی الگ ہے
  18. سلمان دانش جی

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے۔۔ سلمان دانش جی

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے ساغر میں شراب ناچتی ہے یادوں کے چمن کھلے ہوئے ہیں اور غم کی مہک اڑی ہوئی ہے چمکی ہے نگاہ تیرگی میں ہونٹوں پہ سخن کی چاندنی ہے بھرپور ہے زندگی کا سورج سینے میں بلا کی روشنی ہے آتش جو سلگ رہی تھی دل میں بھڑکی تو بدن میں آ لگی ہے حیرت کی صدا پہ چونک اُٹھے آخر یہ...
  19. سلمان دانش جی

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    واہ کیا بات ہے علامہ صاحب! مشکل اور منفرد ردیف اچھا نبھایا ہے
Top