نتائج تلاش

  1. کامران عاشر

    مہینوں بعد واپسی ہو تو محفل میں کوئی بات کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے

    مہینوں بعد واپسی ہو تو محفل میں کوئی بات کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے
  2. کامران عاشر

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    چھوٹے بچوں کے نصابی کتب سے بھرے بیگ دیکھ کر ہی خوف آتا ہے ، بھلا نصابی کتب کے انبار کی موجودگی میں ان کو غیر نصابی مطالعہ کی راغب کرنا آسان نہیں
  3. کامران عاشر

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ 28 اگست 2019 کو چھ سال مکمل ہو جائیں گے 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ اپنے وطن کا ہر لذیذ کھانا یہاں مل رہا ہے لیکن سرد موسم میں مولی اور دیسی شلجم کی بہت یاد آتی ہے 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ پنجابی 4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان...
  4. کامران عاشر

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    الحمداللہ اپنے پیشے سے بہت خوش ہوں، پیشہ مزدوری ہے
  5. کامران عاشر

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    گائوں سے میٹرک کے بعد جب سر سید کالج راولپنڈی داخلہ ملا تو میں سمجھا لیکچر انگلش میں ہیں اور ہمیں تو اردو بھی ٹھیک سے بولنا نہیں آتی ، کچھ مہینے گزرنے کے بعد معلوم پڑا کہ لیکچر تو اردو میں ہی ہیں وہ جو لیکچر میں انگلش کے لفظ بولتے ہیں وہ دراصل شہری اردو ہے جس میں اردو برائے نام ہی ہے
  6. کامران عاشر

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    معذرت اگر آپ نے ایسا محسوس کیا ہو ، صرف آپ کے حقیقی غلامی والے نقطہ نظر سے اختلاف ہے سنگاپور اور چین ایسے ممالک ہیں جہاں ان لوگوں کی حکومت ہے جن کی مادری زبان چینی ہے لیکن سنگاپور میں روزمرہ کے بول چال میں چینی کی جگہ انگلش کا استعمال ہوتا ہے انگلش زبان بولنے یا سمجھنے کی اہمیت ان چینی لوگوں...
  7. کامران عاشر

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    احساس کمتری آپ کا اپنا ہو سکتا ہے ہم نے تو دیہات میں ایسا کبھی محسوس نہیں کیا، بلکہ ایک دو بار پنچائیت میں کچھ بزرگوں کو انگلش کے لفظ پنجابی زبان میں کمال مہارت سے استعمال کرتے دیکھا مثال کے طور پر پبلک دی اے رائے ہے کہ اس الیکشن تے لوکل کینڈیڈیٹ نوں سپورٹ کیتا جاوے
  8. کامران عاشر

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    انگلش بین الاقوامی رابطہ کی زبان ہے اس کو بولنا یا سمجھنا ذہنی غلامی کیسی؟
  9. کامران عاشر

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ نسخہ آزمودہ ہے پچھلے کچھ سالوں سے کرکٹ سے اتنی ہی قربت رہی ہے
  10. کامران عاشر

    سماجی مسائل پہ اشعار

    غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
  11. کامران عاشر

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    چینی پہ سیلز ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا گیا ، جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی پر کیا گیا خرچہ عوام کی جیبوں سے نکال کر سود سمیت واپس کیا جا رہا ہے
  12. کامران عاشر

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    اب تو میدان خالی ہے اب بھی اگر بچہ جمہورا پرفارم نہ کر سکے تو پھر کس کو مورد الزام ٹھہرایا جائے
  13. کامران عاشر

    آپ کا عید کا دن کیسے گزرا

    ایک سپر مارکیٹ میں کیشئیر کا کام کر رہا ہوں، اس لیے عید یا عام تعطیل پر کوئی چھٹی نہیں
  14. کامران عاشر

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    ایک کسٹمر کو چائینیز میں سپر مارکیٹ کے ریٹ بتائے لیکن اس کو سمجھ نہیں آئی سوچا غلط بتائے ہوں گے اس لیے ٹرانسلیٹ کرنے کے لیے چائینز کو ورکر کو بلایا لیکن دس پندرہ منٹ خجل خواری کے بعد پتہ چلا کہ وہ کسٹمر کورین ہے اس لیے نہ چائنیز جانتا ہے نہ ہی انگلش معذرت اگر بات لڑی سے مطابقت نہ رکھتی ہو
  15. کامران عاشر

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان پنجابی دفتری ملے ، انگلش مطلب ملنگش اردو بس اردو محفل تک ہی محدود ہے یا کبھی کبھار کسی پشتو سپیکنگ سے واسطہ پڑے تو بولنی پڑتی ہے اس لیے اردو پہ بھی پنجابی لہجہ حاوی یے چائینز سمجھ نہیں آتی لیکن پھر بھی یہ سمجھ آ جاتی ہے کہ چائینز کسٹمر کیا چاہتا ہے اور چائینز گنتی سے آگے...
  16. کامران عاشر

    ہم بھی اسی غلط فہمی میں دو سال اس پھل کو دور سے دیکھ کر چلتے بنے لیکن جب چکھا تو جنت کے نظارے آ گئے

    ہم بھی اسی غلط فہمی میں دو سال اس پھل کو دور سے دیکھ کر چلتے بنے لیکن جب چکھا تو جنت کے نظارے آ گئے
  17. کامران عاشر

    جس نے آم کو پھلوں کے بادشاہ کا لقب دیا اس نے شاید کبھی دریان نہیں چکھا

    جس نے آم کو پھلوں کے بادشاہ کا لقب دیا اس نے شاید کبھی دریان نہیں چکھا
  18. کامران عاشر

    آپ کا عید کا دن کیسے گزرا

    ملائیشیا میں یہ میری دسویں عید ہے اور یہ دوسرا موقع ہے جب پاکستان اور ملائیشیا میں ایک ہی دن عید ہوئی چونکہ عید کے دن چھٹی نہیں تھی اس لیے صبح ورکنگ یونیفارم میں ہی عید پڑھی ، ساتھ ہی رہنے والے دوستوں سے عید ملی ، مسجد انتظامیہ عید کے دن کھانے کا بہترین انتظام کرتی ہے، مسجد میں ہی کھانا کھایا...
  19. کامران عاشر

    السلام علیکم اردو محفل کے منتظمین اور اراکین کو عید الفطر مبارک

    السلام علیکم اردو محفل کے منتظمین اور اراکین کو عید الفطر مبارک
Top