نتائج تلاش

  1. ساگر

    حیرت

    پھولوں کو دیکھتا ہوں کانٹوں کے ساتھ میں خود کو دیکھتا ہوں حیرت کے ساتھ تنویر ساگر
  2. ساگر

    تم

    سوچوں میں گم رہتا ہوں جیسے میں تم رہتا ہوں تنویر ساگر بحر۔ ۔ ۔ فاعلاتن فاعلن
  3. ساگر

    اشعار برائے اصلاح ۔۔متفرق اشعار۔ ساگر ۔ ۔ ۔ایک کوشش

    جوں جوں احباب بڑھتے جا رہے ہیں توں توں غم ہلکے ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اشرف المخلوقات کی حقیقت کیا ہے اک قید ہے عمر فانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوچوں میں گم رہتا ہوں جیسے میں تم رہتا ہوں
  4. ساگر

    اشعار برائے اصلاح ۔۔متفرق اشعار۔ ساگر

    ہم در در کا پانی نہیں پیتے جناب ایک ہی کافی ہے جینے کے لیے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب خساروں کا کیا حساب رکھنا جب دل وجاں اس کا ہوا پھر حساب کیا رکھنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ سوچوں میں گم رہتا ہوں جیسے میں تم رہتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ہر چیز اب بھروسے پر ایسے بیچی جاتی ہے جیسے کالے رنگ کو گورا کرنے کی کریم...
  5. ساگر

    پروانہ

    مثل پروانہ میں طواف کرتا رہتا ھوں آپ اپنا جب سے آپ نے مرے دل میں جگہ پائ ھے ساگر
  6. ساگر

    جاناں

    مری آنکھوں میں تری تصویر نظر آتی ہے لوگو کو اس لیےجاناں۔ ۔ نظریں جھکا کر چلتا ہوں میں تنویر ساگر
  7. ساگر

    تعارف تعارف

    السلام علیکم۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ اس محفل میں آج ہی شامل ہوا ہوں۔امید ہے کہ آپ لوگ مری حوصلہ افزائ کریں گے اور مری شاعری کی اصلاح بھی کریں گے
Top