نتائج تلاش

  1. م

    ن م راشد حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد

    جہاں زاد، میں آج تیری گلی میں یہاں رات کی سرد گوں تیرگی میں ترے در کے آگے کھڑا ھوں سرد مو پریشاں دریچے سے وہ قاف کی سی طلسمی نگاھیں مجھے آج پھر جھانکتی ھیں زمانہ، جہاں زاد وہ چاک ھے جس پہ مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں کے مانند بنتے بگڑتے ہیں انساں میں انساں ھوں لیکن یہ نو سال جو...
  2. م

    ن م راشد حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد

    جہاں زاد بغداد کی خواب گوں رات وہ رود دجلہ کا ساحل وہ کشتی وہ ملّلاح کی بند آنکھیں کسی خستہ جاں رنج بر کوزہ گر کے لیے ایک ہی رات وہ کہربا تھی کہ جس سے ابھی تک ھے پیوست اسکا وجود اس کی جاں اس کا پیکر مگر ایک ہی رات کا ذوق دریا کی وہ لہر نکلا حسن کوزہ گر جس میں ڈوبا تو ابھرا نہیں ھے! جہاں...
  3. م

    ن م راشد حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد

    حسن کوزہ گر حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد جہاں زاد، نیچے گلی میں ترے در کے آگے یہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ھوں! تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطّار یوسف کی دکّان پر میں نے دیکھا تو تیری نگاھوں میں وہ تابناکی تھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ھوں جہاں زاد، نو سال دیوانہ پھرتا...
  4. م

    حسرت موہانی روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام - حسرت موہانی

    اللہ ری جسمِ یار کی خوبی کہ خود بخود! رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام کیا بات ہے! بہت عالٰی۔
  5. م

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    بھیا لائبریری میں موجود کوئی بھی موضوں دیکھنے کی مجھے اجازت نہیں ہے۔ حکم ہوتا ہے کہ۱۰ پوسٹ کرنی ہونگی۔ یہ مسلہ ہے:( سوال یہ ہے کہ اس کی کیا ضرورت ہے؟
  6. م

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں ایک ہفتہ ہو گیا اور اب تک صرف ۲ پوسٹ ہوئے ہیں، تنگ آکر جو جی میں‌آرہا ہے لکھ رہا ہوں، آخر اس شرط کی ضرورت ہی کیا ہے۔ اگر کوئی وقت کی قلت کے سبب روز روز نہ آسکے تو کم از کم لائبریری تک رسائی میں تو کوئی دشواری نہیں‌ہونی چاہیے۔ آخر اس میں‌حرج...
  7. م

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    چلیئے صاحب، یوں‌ہی صحیح۔ نبیل صاحب، محمد وارث صاحب اور شمشادصاحب جواب دینے کا شکریہ۔ ویسے یہ اچھا کہا کہ لائبریری ميں اگر برقیادی جائیں تو بہت خوب ہو۔ شمشاد صاحب 25 پیغامات میں 25 روز لگ جائیں گے البتہ ہمتِ مرداں‌مددِ خدا۔ وارث صاحب، فاتح الدین صاحب کا بھی انتظار کر لیتے ہيں۔ ویسے ميں‌کوشش...
  8. م

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    اسلام و علیکم، بدنصیبی کہ کراچی میں کتب فروش کے ہاں یہ کتابیں‌دیکھیں مگر خدا جانے کیا دماغ میں‌آئی کہ چھوڑ آیا۔ اب یہاں امارات میں آبسا ہوں جانے کب واپس جانا نصیب ہو۔ درخواست یہ ہے کہ اگر اہل علم اس نابلد کو آگاہ کر سکیں‌کہ اس دیارِ ناآشنا میں‌ یہ گنجینہ گراں مایہ دستیاب ہونے کی کیا صورت ہو...
Top