نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    اسلم دردی

    الحمدللہ گھر رہ کر اسلم درزی کی نظموں کا پورا دیوان منہ زبانی یاد ہو گیا ہے۔ گویا اس بار یہ جاب لیس نیس بلیسنگز ان ڈس گائز ہے۔ چند مصرعے سماعت فرمائیں۔ * ویکھیاں پتہ نئیں لگدا کھا دیاں پتہ لگدا اے * آجاو بالو بچیو، پائی پاپڑاں آلا آیا جے * قلفی کھوئے ملائی دی ت کھانی سب نوں چائی دی * چھان ٹکر...
  2. محمد مبین امجد

    ادھورا انسان

    بہت بہت شکریہ برادر من
  3. محمد مبین امجد

    ادھورا انسان

    جی شورکوٹ سے میاں اسحاق سنز نے شائع کی ہے۔
  4. محمد مبین امجد

    ادھورا انسان

    السلام علیکم احباب کافی عرصے بعد حاضری دے رہا ہوں۔ کیسے ہیں آپ سب احباب؟؟ احباب میری بک پبلش ہوگئی ہے جس کا نام ادھورا انسان ہے یہ مختصر کہانیوں اور افسانوں پہ مشتمل ہے اس کی قیمت صرف 150 روپے ہے۔
  5. محمد مبین امجد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا آپ مجھے سمیرا نقوی کی تاریخ پیدائش معلوم کر کے دے سکتے ہیں۔۔؟
  6. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    جی میں اردو زبان کا پروفیسر بننا چاہتا ہوں اسی لیے پوچھا تھا، باقی کوئی وجہ نہیں۔ باقی جہاں تک سوشل میڈیا یا نیٹ کا تعلق ہے تو نیچے میرے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک ہے اسے سرچ کیجیے، مختلف سائٹس پہ میری کہانیاں 15، 15 ہزار سے زائد لوگ پڑھ چکے ہیں مگر گورنمنٹ سروس میں یہ چیز میٹر نہیں کرتی باقی آپ دیکھ...
  7. محمد مبین امجد

    ضرب الامثال

    ایک اردو محاورہ ہے "لاد دے لدا دے لادنے والے کا ساتھ دے" اس کا پس منظر کیا ہے ۔۔؟؟؟ ازراہ تلطف رہنمائی فرما دیں۔
  8. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    جی رہنمائی کا شکریہ ای بک کیلیے کیا طریقہ کار ہے
  9. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    نہیں لکھاری نہ تو ہوں اور نہ ہی بننا چاہتا ہوں اصل میں میرا مقصد یہ تھا کہ جیسے پروفیسر کی جاب کیلیے پبلیکیشن چاہیے ہوتی ہیں، اور یہ ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تو ای بک کا بھی اسی طرح ممدومعاون بن سکتی ہے۔
  10. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    کس قسم کی پبلسٹی اور مارکیٹنگ
  11. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    اصل میں یہ آپشن میرے ذہن میں بھی ہے مگر کیا اس سے کیریئر کے حوالے سے کچھ اثر پڑے گا۔۔؟؟؟
  12. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    السلام علیکم احباب میری کہانیوں کی کتاب مکمل ہو گئی اور اسے شائع کروانے کیلیے سپانسر شپ درکار ہے۔ میں بس یہ چاہتا ہوں کہ کتاب چھپ جائے چاہے اس کا سارا منافع سپانسر کرنے والا خود رکھ لے، مجھے اس میں سے کوئی مالی مفاد نہیں چاہیے۔
  13. محمد مبین امجد

    معماران ملت کا المیہ

    جی بالکل
  14. محمد مبین امجد

    معماران ملت کا المیہ

    دنیا میں امن قائم کرنے، غربت اور افلاس کا خاتمہ کرنے، مسلسل ترقی اور قوموں اور نسلوں کے درمیان مفاہمت پیدا کرنے میں تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیا استاد کا کوئی نعم البدل ہوسکتاہے؟ کیا آپ کسی ایسے معاشرے کا تصور کرسکتے ہیں جہاں اسکول نہیں، ٹیچرز نہیں؟ نہیں ، ہر گز نہیں۔ استاد کے...
  15. محمد مبین امجد

    مقصد شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

    تاریخ حق میں خیر و شیر کے لاکھوں معرکے برپا ہوئے ہزاروں شہادتیں ہوئیں بالخصوص اسلام کا اولین دور لا تعداد عظیم شہادتوں و قربانیوں سے لبریز ہے لیکن آج تک کسی شہادت کو اس قدر ہمہ گیر تذکرہ نصیب نہیں ہوسکا جتنا واقعہ کرب وبلا کو ہوا۔ واقعہ کرب و بلا ظالم و مظلوم کے درمیان معرکہ تھا جس میں بلاشبہ...
  16. محمد مبین امجد

    آلوؤں والے چاول

    تشکر جناب آئندہ بھی رہنمائی کا طالب ہوں۔
  17. محمد مبین امجد

    آلوؤں والے چاول

    یار میں کس منہ سے عید مبارک کہتا۔۔ قربانی کے بغیر کسی کو عید مبارک کہنا بھی ایک قسم کا سوال ہی ہے جو ہمیں گوارا نہیں۔۔ اپنے دوست کے منہ سے یہ الفاظ سن کر تو میرا ندامت سے سر جھک گیا۔۔ کیونکہ وہ لوگ ہر سال کئی کئی جانور قربان کرتے تھے اور کچا گوشت تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ پکا کر بھی تقسیم کرتے۔۔۔...
  18. محمد مبین امجد

    ماں کا وعدہ

    سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا کہ اچانک مکار دشمن نے رات کے اندھیرے میں ہمارے اس وطن عزیز پہ شب خون مارا۔ اس کا ارادہ لاہور کو فتح کر کے جیم خانہ میں فتح کا جشن منانا تھا اور اس ارض پاک کو اپنے ناپاک قدموں سے آلودہ کرنا تھا۔ مگر ہماری بہادر افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اور اس...
Top