ادھورا انسان

السلام علیکم احباب
کافی عرصے بعد حاضری دے رہا ہوں۔
کیسے ہیں آپ سب احباب؟؟
احباب میری بک پبلش ہوگئی ہے جس کا نام ادھورا انسان ہے
یہ مختصر کہانیوں اور افسانوں پہ مشتمل ہے
اس کی قیمت صرف 150 روپے ہے۔
 
Top