نتائج تلاش

  1. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: اردومحفل پر میں نے شاکر القداری صاحب کی کچھ پوسٹس دیکھی تھی جس میں انہوں نے خواہش کی تھی کہ میر عماد کے فونٹس میں اردوکے الفاظ کی سپورٹ ڈالی جائے۔، مجھے کیلی گرافی سے کوئی دلچسپی تو نہیں ہے لیکن میں دیکھنا چاہتا تھا کہ کیا میرے لیے یہ ممکن ہے۔ ،تھوڑی سی کامیابی تو ہوئی ہے، لیکن...
  2. J

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    سلام: دو مہینے پہلے میں نے اپنا فونٹ پر کام دکھایا تھا، جس میں Nafees Web Naskh فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے ان پیج کے لیگچر شامل کیے تھے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8209&page=7 لیکن نسخ فونٹ پر بیس ہونے کی وجہ سے وہ اتنا اچھا نہ تھا۔اب میں نے ایک نستعلیق فونٹ میں تمام لیگچر...
Top