نتائج تلاش

  1. Shahzad hussain

    براے اصلاح

    بہت محبت سر آپ کے الفاظ حوصلہ دیتے ہمیشہ سلامت رہیں
  2. Shahzad hussain

    براے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب یہ مت سمجھ کہ کسی عارضی دھمال میں ہے فقیر رقص_کناں دائمی دھمال میں ہے عجیب رنگ_فسوں چھا گیا ہے بستی پہ فغاں سکوت میں اور خامشی دھمال میں ہے اندھیری رات میں جگنو ہیں ہم سفر میرے سو میرے واسطے تیرہ شبی دھمال میں ہے مجھے سکون سے مطلب ہے سو جہاں سے ملے بدن کے ساتھ مری...
  3. Shahzad hussain

    حسین یادیں جلا گیا ہے

    سوری سر بتانا بھول گیا تھا معزرت کے ساتھ سائل تخلص ہے
  4. Shahzad hussain

    حسین یادیں جلا گیا ہے

    شکریہ جناب ادب دوست صاحب آپ کا حسین یادیں جلا گیا تھا ہے کو تھا سے تبدیل کیا ہے
  5. Shahzad hussain

    حسین یادیں جلا گیا ہے

    حسین یادیں جلا گیا ہے اکیلا ہم کو بٹھا گیا ہے جھکی نہ تھی جو کسی کے آگے ہماری گردن جھکا گیا ہے وہ ساتھ گزرے ہوے ہمارے حسین لمحے بھلا گیا ہے رفاقتیں تھیں حماقتیں تھیں وہ سارے ناطے مٹا گیا ہے گلی میں ہر سو ہیں لاشے بکھرے وہ رخ سے پردہ اٹھا گیا ہے ادھر ہی بیٹھا ہوں سائل اب تک جدھر وہ ہم کو...
  6. Shahzad hussain

    نظم : (ماں کی یاد)

    ابھی مکمل نہی مری نظر میں سر الف عین آپ نے میرا ایک یا دو کلام پہلے بھی پڑا ھے مہربانی ھو گی اگر بتا دیں کے کلام موزوں ہے یا نہیں اور مجھے مزید یہ نظم لکھنی چاہیے یا اس کو ہی بھتر اختتام دے کے ختم کر دوں ساری کی ساری نظم بحر میں ہے سواے اک لفظ ( خبر ) کے اس پہ بھی کچھ روشنی ڈال دیجے گا
  7. Shahzad hussain

    نظم : (ماں کی یاد)

    کچھ سنو تو بولوں میں بات یہ پرانی ہے گرمیوں کے دن تھے وہ صبح کی گڑی ہو گی میں اداس بیٹھا تھا سوچ میں کہیں گم تھا اپنے ہی خیالوں میں پھر مجھے اچانک یہ سانحہ کی خبر ملی سانحہ بھی ایسا تھا روح کو مری جس نے زخم کچھ لگا یا تھا ماں نہیں مری میری مر گیا میں تھا شا ید کچھ سنو تو بولوں میں بات یہ پرانی...
  8. Shahzad hussain

    نظم کا ایک بند

    شکریہ بھای جان
  9. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    شکریہ سب صاحبوں جنہوں اس بندہ نا چیز کے کلام کو اس قابل سمجھا کے اس پہ بات کی جا سکے
  10. Shahzad hussain

    نظم کا ایک بند

    شام ڈھلتے ہی عجب کیف سا چھا جاتا ہے کوی یادوں کا دیا دل میں جلا جاتا ہے شب ہجراں میں کہاں درد سہا جاتا ہے ایسا منظر تو قیامت ھے کہا جاتا ہے ہم تو تنھا ھیں زمانے میں مسافر کی طرح دل مگر زد پہ اڑا ہے کسی کافر کی طرح الف عین صاحب یہ بتا دیجیے نظم میں بحر ھر بند کی علحدہ استعمال کر سکتے ھیں یا...
  11. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    شکریہ الف عین صاحب
  12. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    کوی صا حب نظر دیکھ کے بتا دے
  13. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    چوھدری صاحب یھاں بھتر کیا ھو گا
  14. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    نوازش ھے جناب
  15. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    شکریہ کاظمی صاحب
  16. Shahzad hussain

    اصلاح درکار ہے

    ستاد گرامی غزل کو چیک کیجیے اور جہاں اصلاح کی ضرورت مہربانی فرما کے کر دیجیئےدیجیئے زلف محبوب کا کیا خوب نظارہ ہو گا ڈوبتے وقت ہمیں کچھ تو سہارا ہو گا وہ تجھے بھول گیا بھولنے دے غم نہ کر تیری قسمت میں کوئی اور ستارہ ہو گا رات کی نیند گئی دن کا سکوں کھو بیٹھے بیٹھے ہیں تاک میں کب ہم کو...
Top