نتائج تلاش

  1. ا

    لغت کی تلاش!

    بھائیوں، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ میں فائل، ایڈٹ، ویوو اور انسرٹ جیسے الفاظ کس لغت‌ ‌میں تلاش کروں؟ کس لغت کو معیار مانوں؟ یہ اور اس جیسے سینکڑوں دوسرے الفاظ تقریبا ہر سافٹ ویئر میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ضرور آپ لوگوں نے باتوں کے ساتھ ساتھ ایسی کسی لغت...
  2. ا

    تعارف آہ، میری آمد!

    السلام علیکم! آداب، اور سنائیے بھائی لوگ، آپ کیسے ہیں؟ میری نازک طبیت تو کچھ دنوں سے ناساز تھی سو انٹرنیٹ کیا، موبائل فون بھی ہاتھوں سے اﹸڑے ہوئے تھے۔ اب کوشش کروں گا کہ اب لوگوں کے مزار میرا مطلب ہے دربار میں باقاعدگی سے حاضری دوں۔ اللہ حافظ امانت علی گوہر
  3. ا

    اردو ورڈ فریکوئنسی کوئنٹر

    عزیز ممبران اسلام و علیکم! میں نے حال ہی میں ایک آسان اور تیز رفتار اردو ورڈ فریکوئنسی کوئنٹر بنایا ہے۔ اس کی تیز رفتار خود میرے لئے باعث حیرت ہے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیے۔ http://www.nafeesonline.com/wordfreq2/index.php واسلام امانت علی
Top