کیا آپ پاکستان پریمیئر لیگ سے واقف ہیں؟
پاکستان میں دیگر ممالک کی طرح فٹ بال لیگ کھیلی جاتی ہے۔ پاکستان میں اول درجے کی فٹ بال لیگ کو پاکستان پریمیئر لیگ کہا جاتا ہے۔ اس لیگ میں 16 ٹیمیں شامل ہیں۔ اس وقت یہ لیگ جاری ہے۔ کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز کی ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ کئی...