السلام علیکم
لڑی ے عنوان سے مت سمجھ لیجئیے گا کہ ہم حسب عادت جھگڑا کرنے آئے ہیں۔ آپ کا اندازہ بالکل ہی غلط ہے۔
ہم تو بس اپنے سمیت سب کا دماغ اس طرف لگانے آئے ہیں کہ وہ ہمارے دئیے گئے چھوٹے چھوٹے ، آسان آسان سے سوالوں کا جواب دیں۔ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مشکل بھی پیش آئے مگر ہمت مت ہارے کوئی۔
ہاں...