تیسری صورت تو لغات اور انڈیکس بنانے والے کمپوزرز کیلئے مفید ہے۔ کیونکہ اسمیں متعدد بار اسپیس آرہی ہے۔
جہاں تک ایم ایس ایکسل میں ایڈ آن لکھنے کا سوال ہے تو اسکے لئے delphi, vba, c کا استعمال کیا جا سکتا ہے:
http://www.aspfree.com/c/a/Windows-Scripting/Writing-Excel-Addons/