طالوت، آپکی بات درست ہے۔ لیکن جہاں تک مسلمانوں یا کسی بھی اور مذہبی گروہ کے اقلیت ہونے کا سوال ہے، یہ خیالات یقیناً انگریز کی طرف سے آئے ہیں۔ کسی کتاب میں اور کسی قانون میں یہ نہیں لکھا کہ کسی بھی علاقہ کی باگ دوڑ وہاںپر موجود ’’اکثریت‘‘ والی قوم کے پاس ہونا لازمی ہے۔ پاکستان اور بھارت کا...