نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اسلامی جمہوریہ یورپ و امریکہ!

    زبردست۔ یاسر صاحب نے صحیح نقشہ کھینچا ہے آجکل کے مسلمانوں کا!
  2. arifkarim

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    شاید اسلئے کہ طالوت انکل نے پہلے مجھے کوٹ کیا ہے! :yawn:
  3. arifkarim

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    میرے خیال میں خاکسار افلاطون ہی ہے!
  4. arifkarim

    دھند

    ہی ہی ہی، سیاسی جواب۔ جی ہاں درامن کے بعد اوسلو آتاہے اور وہیں سے گزر کر جانا پڑتا ہے!
  5. arifkarim

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    یہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے!
  6. arifkarim

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    خالی دعائوں نے ہی ہمیں اس جگہ لا کر کھڑا کر دیا گیا!
  7. arifkarim

    سازشوں کے جال

    بالکل۔ ہر ناکامی پر غیر ملکی سازش!
  8. arifkarim

    Some strange stuff

    nice................
  9. arifkarim

    The Real Meaning of Words

    thnx great sharing!
  10. arifkarim

    The 29 Saddest Pictures in The World

    This is not history or reality, just media... Do research and learn. U may be too young to believe everything that comes out of media. But the truth is that in most incidents above, they just didnt happen by nature, but engineered by mighty bankers and other world secret leaders!
  11. arifkarim

    قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان

    چوری کی ویڈیوز لگانے کی اجازت نہیں ہے!
  12. arifkarim

    آسمانی بجلی!

    ہاں آخری والی ایک طالب علم کیلئے سبق ہے کہ بارش والے موسم میں‌درخت کے نیچے کھڑے ہونا کیسا ثابت ہو سکتا ہے! :)
  13. arifkarim

    پاکستان 62 سالوں کا سفر

    زبردست۔ قومی یادیں تازہ ہو گئی!
  14. arifkarim

    شخصیات پہچانیے

    جسپر کوئی ٹیگ نہیں لگا ہوا، وہ البرٹ آئن اسٹائن ہے! مرنے کے بعد بھی سوچوں اور خیالوں کی دنیا میں‌محو ہے! :)
  15. arifkarim

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    یہ تو اوپر کی خبر ہے، اصلی خبر یعنی اندر کی خبر کیا ہے؟
  16. arifkarim

    14 اگست: ماں نے بھی آزادی منالی ۔۔۔ صد افسوس

    اچھی خبر ہے۔ عوام کو حقائق کا علم ہونا چاہئے۔ بیشک کچھ نہ کرنے کی ہمت ہی کیوں‌نہ ہو!
  17. arifkarim

    San Bruno کلیفورنیا میں یوٹیوب کا آفس

    کچھ تصاویر نظر نہیں‌آرہیں!
  18. arifkarim

    1947 آزادی کا پہلا دن

    اوہ، یعنی ہماری آبادی اس زمانہ میں بھی اتنی زیادہ تھی!
  19. arifkarim

    یوم آزادی - یوم استقلال

    شکریہ شاہ۔ میں ہمیشہ حقائق کو ہی چیلینج کرتا ہوں۔ اگر میں نہیں کہیں غلطی کی ہو تو ضرور بتائیے گا، اس سے ہم دونوں کے علوم میں اضافہ ہوگا!
  20. arifkarim

    مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں "فہرست"یاTable of Contentsشامل کرنا

    زبردست۔۔۔۔۔ میں اسپر کام کرنا چاہتا تھا لیکن آپنے پہلے ہی کر دیا، بہت خوب!
Top