نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دیگر اردو ترسیمہ جات کی فہرست ریلیز!

    نبیل بھائی کی خواہش پر نعیم سعید بھائی کی طرف سے جاری کر دہ اردو ترسیمہ جات کی جدید فہرست جاری کی جار رہی ہے۔ اسکی تیاری سے متعلق نعیم بھائی کا یہ پیغام ملاحضہ ہو: مندرجہ ذیل فائلز مائکروسافٹ ایکسل فارمیٹ میں بنائی گئی ہیں اور انکے درمیان فرق درج ذیل ہے: 1۔ Urdu Total (No Shoshas...
  2. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    نبیل بھائی ، لسٹ ایک ہی ہے۔ پر میری لسٹ میں ٹائپوگرافی کے حساب سے چھانٹی کی گئی ہے۔ نیز انمیں قرآن پاک کے بغیر اعراب والے لگیچرز بھی شامل ہیں۔ http://arifkarim.no/Public/Total%20Ligas.rar اس فائل میں موجود Urdu Total.xls اور Urdu Erab Total (No Shoshas).xls کو ملا کر ابتک کے تمام ممکنہ اردو...
  3. arifkarim

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    اور امریکی صدور اور میڈیا کی مخصوص سوچ کے بارہ میں کیا خیال ہے؟
  4. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اگر آپ دوست اعراب والی فائل کا مطالعہ کریں تو ٹوٹل ایک ہزار کے ارد گرد ہی ملیں گے۔ یہ ایسے لگیچرز ہیں جو کہ اردو میں کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، جیسے: لیٰ، لہٰذ، حمٰن، نتیجتاً، بسلسلہٖ، وغیرہ۔ نیز یہ اعراب والے لگیچرز علوی ، جمیل اور فیض نستعلیق سب میں شامل کئے گئے ہیں۔ ویسے نعیم بھائی کا...
  5. arifkarim

    لاہور:ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پرخودکش حملہ، 11افراد جاں بحق

    اناللہ اور مایوسی کے سوا لگتا ہے کچھ نہیں بچا ہے۔
  6. arifkarim

    ڈائونلوڈ سیکشن ؟؟؟

    اول صفحہ پر: http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php
  7. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    کہتے ہیں محنت کبھی رائیگاں نہیں‌جاتی۔ اور آج آپ اپنے ہی "ڈھونڈے" ہوئے لگیچرز فیض لاہوری نستعلیق میں دیکھ رہے ہیں: ویسے یہ پوسٹ پراجیکٹ سے ہٹ کر ہے۔ البتہ نعیم بھائی کی "کہانی" پڑھ کر رہا نہیں‌گیا اور آنکھوں میں‌خوشی سے آنسو آگئے :) منتظمین حذف کر سکتے ہیں۔
  8. arifkarim

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    ایسا سچ جسے بولتے ہوئے باقی مسلمان حکمران، لیڈرز، صدور اور وزراء کی ٹانگیں تھر تھر کانپنتی ہیں۔ ایسا سچ جسے میڈیا کی برین واشنگ کے باوجود 160 ملین امریکی سچ مانتے ہیں۔ وہ سچ آخرکار ایرانی صدر احمدی نژاد نے ہفتہ کے روز بول دیا: 9/11 کے "حملے" خود ساختہ تھے! انہوں نے مزید کہا کہ 9/11 کے روز...
  9. arifkarim

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    افف۔ مجھے کیا پتا تھا اس خبر کے بارہ میں لوگ کیسی کیسی سیاستوں کو بیچ میں لے آئیں گے۔ پر مہوش بہن کے اس جملے پر میں ذرا ہنس لوں: :grin: :) :rollingonthefloor: :biggrin: :laughing:
  10. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ تین چار بار لگیچرز فانٹس بنانے کے بعد پریشانیاں اپنے آپ دور ہو جاتی ہیں: http://arifkarim.no/Public/Final_PostScript_LookUps%20Values_backup.xls یہ فائل ہمنے ابرار بھائی کے ورڈ فائنڈر اطلاقیے میں‌بھی استعمال کی ہے اور قیاس کیا جا رہا ہے کہ مستقبل کے فانٹ پروگرامرز...
  11. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بھائی جان، کم از کم میرا مشاہدہ تو یہی ہے کہ "زیادہ" تر نستعلیق فانٹس میں بغیر شوشوں‌والے تمام الفاظ لکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ نیز اگر محنت کرنی ہی ہے تو ایک ہی بار کیوں نہ کی جائے، بجائے اسکے کہ بعد میں‌خیال آئے کہ او ہوہو: "تعالیٰ "کیسے لکھیں، "لیٰ" کا لگیچر شامل ہی نہیں‌کیا! :) ذیل میں‌...
  12. arifkarim

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    جی ہاں یہ 90 کی دہائی کا کوئی ڈاس بیسڈ فانٹ لگ رہا ہے۔ نیز اسکے لگیچرز بھی نوری نستعلیق سے خاصے الگ ہیں۔
  13. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اس سلسلہ میں‌خاکسار کا نعیم بھائی کیساتھ کافی بحث و مباحثہ ہو چکا ہے۔ اور فی الحال حتمی رائے یہی تھی کہ جہاں لگیچر استعمال ہو سکتا ہے وہاں شوشہ استعمال نہیں‌کیا جائے گا: ۂ، آ، ؤ وغیرہ!
  14. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیض نستعلیق کی تیاری کے دوران ان 37،000 لگیچرز کے علاوہ مزید اعراب والے اور قرآن پاک کے لگیچرز (بغیر اعراب والے) الگ فائلوں میں بنائے گئے تھے۔ یوں‌کل تعداد شامل ہونے والوں‌کی 41،000 تک پہنچ گئی تھی! اب چونکہ نعیم بھائی نے خود ہی اردو والی لسٹ جاری کرد ی ہے تو میرا خیال ہے کہ باقی ماندہ شیئر...
  15. arifkarim

    Fab-Fi اور Wi-Fiنیٹورک کا فرق

    اسے دیکھ کر مجھے فلم Iron Man یاد آگئی جسمیں انجینئر Tony غار کے اندر رہتے ہوئے میکینکل انسانی جسم بناتا ہے!
  16. arifkarim

    تھری ڈی میکس میں گولڈن اور گلاس effect میں کیا گیا کام

    ابھی کونسا استعمال کیا ہے؟ میں جب اسمیں ڈیزائننگ کرتا تھا تو Cebas کا Final Render Stage استعمال کرتا تھا۔ یہ بھی بہت جاندار ہے۔
  17. arifkarim

    تھری ڈی میکس میں گولڈن اور گلاس effect میں کیا گیا کام

    آپشن 3 بہتر ہے۔ پہلے دو آپشنز میں اینٹی الائزینگ کی ضرورت ہے۔
  18. arifkarim

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    اور وہی ہوا جسکا ڈر تھا۔ جب سے سابق وزیر اعظم پاکستان محترم شوکت عزیز صاحب کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا کیس سامنے آیا ہے۔ میں‌اس بات کی ’’ٹوہ‘‘ میں‌تھا کہ اسکی حقیقت کب سامنے آتی ہے۔ اور آج ہی نوائے وقت کی خبر کے مطابق: ’’خبر ہے کہ شوکت عزیز بھارتی بزنس مین لکشمی متل کے ملازم بن گئے۔...
  19. arifkarim

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    بہت ہی خوب! لاجواب شیئرنگ ہے!
  20. arifkarim

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    یہ ہوئی نہ بات۔ شاکر بھائی زندہ باد!
Top