بہت زبردست تحریر ہے۔ میرا خیال ہے ہم جبتک ان صیہونی سازشوں کا پردہ فاش نہیںکریںگے، مستقبل کے جوان انہی کی پیروی کرنے میںعار نہیں سمجھیں گے۔ آپنے یہاں پر صرف اسلام کے اندر ہونی والی سازشوں کا ذکر فرمایا ہے۔ جبکہ یہ تو محض کچھ بھی نہیں جتنی سازشیں اقتصادی دنیا میںہوتی ہیں، وہ بے حساب ہیں۔