نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مینگورہ میں پھر دھماکہ

    بلیک واٹر اور سی آئی اے کی بلائیں۔
  2. arifkarim

    آر اے بازار میں دھماکہ

    :grin: :rollingonthefloor:
  3. arifkarim

    آر اے بازار میں دھماکہ

    کیا ا ب بھی سوئی ہوئی قوم نہیں جاگے گی؟
  4. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    نبیل بھائی، یہ دوسرا مسئلہ اصل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ چونکہ ہم ایک کیریکٹر فانٹ کی مدد سے لگیچرز حاصل کر رہے ہیں۔ اسلئے جو آپکو تصویر میں نظر آرہا ہے وہ انکا نچوڑ ہے!
  5. arifkarim

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ہاں اب حد نہ لگاؤ تو بڑھتے جاتے ہیں
  6. arifkarim

    اپنی 5 پسندیدہ ڈاکومنٹریز یہاں‌پوسٹ کریں!

    آپ میں سے اکثر ڈاکومنٹری فلمز بہت شوق سے دیکھتے ہوں‌گے۔ میرا جھکاؤ کچھ عرصہ سے بلاک بسٹر موویز سے ہٹ کر ڈاکو منٹریز کی طرف ہوا ہے۔ اگر آپنے زندگی میں کوئی زبردست دستاویزی فلمیں دیکھی ہوں تو انسے متعلق یہاں ضرور شیئر کریں۔ میری پسندید ہ یہ ہیں: 1۔ Zeitgeist تین حصوں‌میں بٹی اس فلم میں...
  7. arifkarim

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    میں نے تو اب فلموں سے زیادہ ڈاکومنٹریز پر توجہ شروع کر دی ہے۔ ایک دھاگہ شروع کرتا ہوں جہاں 5 پسندیدہ ڈاکومنٹریز پیش کئے جائیں گی!
  8. arifkarim

    آر اے بازار میں دھماکہ

    اناللہ و انا لیہ راجعون۔
  9. arifkarim

    آر اے بازار میں دھماکہ

    یہ کہاں ہے۔؟
  10. arifkarim

    پرچہِ حکومت

    ہاہاہا۔ زرداری اور نواز شریف کو ملے 100 / 100 نمبر۔ سب سے کم نمبر مشرف کو ملے ہیں اسبار! :)
  11. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بہتر رہے گا۔ انفارمیشن ڈھونڈنا کافی مشکل ہو گیا ہے اور ایک جیسے موضوع مختلف دھاگوں میں چل رہے ہیں :(
  12. arifkarim

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    Seven years in Tibet یہ ہمنے اسکول کے زمانہ میں‌باقائدہ کلاس روم میں‌دیکھی تھی۔ خوب اسٹوری ہے۔
  13. arifkarim

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    چلو جی شروع ہو جاؤ۔ پہلا الزام ظاہر سی بات ہے قادیانیوں پر لگے گا۔ اسکے بعد بیچارہ سچ بولنے والا زید حامد ان الزامات کی بوچھاڑ تلے آجائے گا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
  14. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    شکریہ۔ میں 37،000 گلفس کے خالی خانے بمع نام بذریعہ فانٹ لیب کے بنا تو سکتا ہوں، پر اسمیں 6000 کی حد کے باعث قریباً ۷ مختلف فائلیں بنیں گی۔ جنہیں اسکرپٹ کے ذریعے کمبائن کرنے پر خالی خانوں کی ترتیب الٹ پلٹ ہو جائی گی۔ ویسے فانٹ کریٹر میں ۳۲،۰۰۰ تک خالی خانوں کو بغیر کسی مسئلہ کے بنایا جا سکتا...
  15. arifkarim

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    انکو بالکل آخر میں نئے گلفس بنا کر ایڈ کر لیں۔
  16. arifkarim

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    میں آپکا مسئلہ سمجھ چکا ہوں۔ سب سے پہلے آپ بنیادی اشکال اردو، فارسی، عربی اس فانٹ میں‌منتقل کریں: http://arifkarim.no/Public/NafeesWeb.rar اسکے بعد بالکل آخر میں جو لگیچرز موجود نہ ہوں انکو شامل کر دیں۔ وولٹ میں پروگرامنگ کا طریقہ بھی تب ہی سمجھاؤں گا جب یہاں تک کر لیں‌گے۔
  17. arifkarim

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    واقعی یہ لطیفہ مجھے بھی سمجھ نہیں آیا۔ ایک خاکہ ذہن میں ابھرا تو ہے پر وہ اتنا خوفناک ہے کہ یہاں لکھ نہیں سکتا! :)
  18. arifkarim

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    جی ہاں‌یہاں لگا دیں تاکہ کچھ نظارہ سمجھ میں‌آسکے
  19. arifkarim

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    Normal.dotm تک رسائی: http://office.microsoft.com/en-us/word/HA100307561033.aspx ماکرو شامل کرنے کا طریقہ: http://office.microsoft.com/en-us/word/HA100997691033.aspx ویسے کوئی سا بھی ماکرو بنا کر اسکو ایڈیٹ کر لیں اور وہاں مندرجہ بالا پوسٹ والا کوڈ کاپی پیسٹ کر لیں۔ اور Normal.dotm کو سیو...
  20. arifkarim

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    اردو نسخ فانٹ پر، جسمیں آپنے عربی گلفس گھسیڑیں ہیں۔ اسکا وولٹ ہوگا ضرور۔ کیونکہ میرا خیال ہے کہ اشتیاق بھائی تمام فانٹس اردو ویب نسخ پر ہی بناتے ہیں۔ اگر نہ ہوا تو امپورٹ کرنا پڑے گا۔ تب آپکو تمام گلفس دوبارہ کاپی پیسٹ کرنے ہوں گے۔ اسکی فائل یہاں اپلوڈ کر دیں۔ ہم چیک کرتے ہیں۔
Top