نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پھر اس پر کونسا تہوار منا رہے ہیں؟

    پھر اس پر کونسا تہوار منا رہے ہیں؟
  2. arifkarim

    وزیر پانی اور بجلی

    اصل مقصد تو سب وزراء کا قوم کا مال کھانا ہی ہے۔ لیکن تنقید ہے مارچز پر۔
  3. arifkarim

    ناروے کے انوار قطبی

    شاید یہ لوگ امام غزالی اور مودودی کے فلسفہ سے نابلد ہیں جو کہتے ہیں کہ آگ کسی چیز کو اسلئے نہیں جلاتی کہ اس کے پیچھے قدرتی محرکات ہیں بلکہ اسلئے کہ خدا اسے یہ کرنے کا حُکم دیتا ہے۔ ویسے یہ روشنیاں صرف قطب شمالی اور جنوبی میں نظر آسکتی ہیں۔ http://www.northernlightscentre.ca/northernlights.html
  4. arifkarim

    مسجد نبوی (ص)

    اسے عام زبان میں امتیازی اسلوک کہتے ہیں:
  5. arifkarim

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    خاندانی مہاجر ہیں۔ آجکل آپ امریکی ہو گئے ہیں۔ آپکے آنے والے شاید چینی ہوں۔ :)
  6. arifkarim

    ناروے کے انوار قطبی

    اوہ اچھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا۔ جی میں انکا نظارہ کر چکا ہوں۔ یہ زیادہ تر شمالی ناروے میں سردیوں کے موسم میں نظر آتی ہیں۔
  7. arifkarim

    مسجد نبوی (ص)

    یعنی حرمین شریف کے باہر ہر ایرا غیر ا جا سکتا ہے؟
  8. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اسپورٹ کیلئے آپ سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا و لائو میڈیا کا رُخ کر سکتے ہیں۔ اب ہر بندہ تو اُٹھ کر اسلام آباد اتنے دنوں کیلئے نہیں آسکتا نا۔ اگر یہ حکومت واقعی اپنے آپکو جمہوری سمجھتی ہے اور عوام کی اکثریت انکے ساتھ ہے تو اپنے بچاؤ کیلئے سرکاری غیر جانبدار پولیس و افواج پاکستان کو کیوں بلوایا ہوا ہے؟...
  9. arifkarim

    مسجد نبوی (ص)

    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ باقی سعودی شہروں میں بھی یہی صورت حال ہے؟
  10. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ایک اندازے کے مطابق دونوں کے پاس 50،000 سے زائد ہیں یعنی کُل ملا کر کم و بیش لاکھ سے اوپر کا مجمع ہے جو کئی دنوں سے اسلام آباد میں جمع ہے۔
  11. arifkarim

    ناروے کے انوار قطبی

    سبحان اللہ۔ لیکن یہاں کے لوگ ان باتوں کو نہیں مانتے۔ Norway is one of the world's most secular and irreligious nations.[1][2][3] The country no longer has a state religion.[4][5] http://en.wikipedia.org/wiki/Irreligion_in_Norway
  12. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کوئی حتمی تعداد نہیں ہے کیونکہ اسمیں مسلسل تبدیلی آرہی ہے۔ حال ہی میں عمران اور قادری کے اعلان کے بعد ملک بھر سے مزید انقلابیوں کے ٹولے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
  13. arifkarim

    مسجد نبوی (ص)

    وہاں شاید صرف مسلمانوں کا داخلہ ہو سکتا ہے۔
  14. arifkarim

    ناروے کے انوار قطبی

    آہمم، ناروے کی اکثریت دہریت پسند ملحدہے۔ :)
  15. arifkarim

    کہ میں واپس فن لینڈکب جاؤں گا؟

    کہ میں واپس فن لینڈکب جاؤں گا؟
  16. arifkarim

    ناروے کے انوار قطبی

    ناروے کے انوار قطبی یا Aurora Borealis کی ویڈیو ٹائم لیپس۔ اسے عام زبان میں Northern Lights بھی کہا جاتا ہے۔ زیک قیصرانی سید فصیح احمد
  17. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    انوار قطبی ناروے میں عام ہیں۔ کبھی چکر لگائیں تو ضرور دیکھئے گا:
Top