نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پتا نہیں آپ کس دور میں رہ رہے ہیں۔ قادری کی پارٹی حکومت میں کبھی نہیں رہی اور تحریک انصاف پہلی بار ایک صوبے میں اقتدار میں آئی ہے اور وہاں بہت سی اصلاحات کی ہیں۔ پولیس کو سیاست اور پٹواریوں سے آزاد کیا ہے۔ اسکولوں کو بہتر کیا ہے۔
  2. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جیسے اسوقت 21 ویں صدی میں دوڑ رہاہے؟ نہ بجلی ہے نہ گیس نہ پانی نہ روزگار۔
  3. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    رات کے تین بجے عوام وزیر اعظم کے گھر پہنچ گئے۔ مجھے بس استعفیٰ چاہئے:
  4. arifkarim

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    یہ کیسی اسپیشل قسم کی یو ایس بی ہے؟
  5. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اوپر لنک میں دیکھ لیں۔ جنرل ضیاء الحق نے پنجاب کے اتنے سارے لوگوں میں سے نواز ہی کا کیوں انتخاب کیا وزارت کیلئے۔ ذرا سوچئے۔
  6. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اسلم رئیسانی بھی مارچ میں شامل مظاہرین کو جعلی ڈگری کا طعنہ دے رہے ہیں:
  7. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔ نواز کے باپ نے ایک جنرل کو 4 کروڑ کا محل دے کر ضیاء الحق سے اپنے ناکام بیٹے کو متعارف کروایا تھا۔
  8. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اب نون لیگیوں کا پراپیگنڈہ ختم ہوچکا ہے۔ نواز حکومت کنٹینر اور پولیس پیچھے ہٹا رہی ہے۔
  9. arifkarim

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید۔
  10. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی یہ بہت ضروری ہے کہ گلو بٹ طالبان کے حوالے کر دینے چاہئے کہ پنجاب پولیس انہیں ضمانت پر رہا کر دیتی ہے۔
  11. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ان لوگوں سے کتنا بھتہ معاف کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا؟
Top