نتائج تلاش

  1. arifkarim

    درجہ حرارت

    امریکہ میں ابھی تک گرمی ہے۔ یہاں اب 20 درجے سے نیچے ہی ہے۔
  2. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    :) نہیں یہ لنک تو اچھی طرح چیک کر کے دیا ہے۔ یہاں ہم اپنی کمپنی میں کلائنٹس کا ڈیٹا اسی سے ریکور کرتے ہیں۔
  3. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    :ROFLMAO: :D
  4. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    چار سال بعد پھر وہی غلطی کر دی :) خیر اب میں مختلف سافٹوئیرز چیک کر چکا ہوں اور بہترین اسکو پایا ہے: http://www.rstudio.com/
  5. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    قوم کو دھرنے کے علاوہ اور بھی کام ہیں۔ لوگ اب آتے جاتے رہتے ہیں۔
  6. arifkarim

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    اس تاریخ میں طاہرالکینیڈی کا صفحہ کیا مسخ کر دیا گیا؟ :ROFLMAO:
  7. arifkarim

    بیچنا سائنس کا

    اگر بچ گئے تو آپکے مرید بن جائیں گے۔
  8. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    دھرنا تو ہوگا۔ یہ کرکٹ کا میدان نہیں ہے۔ سیاسی میدان ہے۔ اور جہاں تک کرکٹ کا سوال ہے تو اسکی دنیا میں غیرجانبدار امپائر عمران خان ہی لیکر آیا تھا۔ ہن دس اسلام میں داڑھی ہے۔ داڑھی میں اسلام نہیں۔
  9. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نجم شیرا ز اور ہارون:
  10. arifkarim

    اردو زبان کے بارے میں چند غلط تصور

    اوپر غلط املاء کی ریٹنگ بھی دے دیں :)
  11. arifkarim

    اردو زبان کے بارے میں چند غلط تصور

    اردو اور ہندی دراصل قدیم کھڑی بولی لہجے سے نکلے ہیں۔ یہ دونوں درحقیقت ایک ہی زبان کی دو بولیاں ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Khariboli_dialect
  12. arifkarim

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    اچھا مضمون ہے۔ عربی کی بہت سی اقسام ہیں۔ جو اس خاکے میں دیکھی جا سکتی ہیں: http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/7/73/Arabic_Dialects.svg
  13. arifkarim

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    کرننگ دو ترسیمہ جات ، حروف یا الفاظ کے درمیان فاصلے کو کہتے ہیں۔ انپیج سافٹ وئیر میں اسے خودکار طور پر حل کیا گیا ہے۔ جبکہ اوپن ٹائپ یعنی یونیکوڈ اسٹینڈرڈ میں ابھی اس پر کام جاری ہے۔
  14. arifkarim

    Karachi Vines

    ہاہاہا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت والا آئٹم بہترین تھا۔
Top