نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    وہ اردو میں تھی اور نامکمل تھی۔ انگریزی والی ایف آئی آر میں مزید وضاحتیں تھیں ان شریفین کو بری از ذمہ کرنے کیلئے۔
  2. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ لیں، تمام بیانات اصلی ہیں:
  3. arifkarim

    اگر پاکستانی فوج حکومت اور انقلابیوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا رول خود "منتخب" وزیر اعظم کے...

    اگر پاکستانی فوج حکومت اور انقلابیوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا رول خود "منتخب" وزیر اعظم کے کہنے پر ادا کر رہی ہے، بجائے اسکا تختہ الٹنے کے، تو اسمیں امریکیوں کو کیا تکلیف ہے۔
  4. arifkarim

    آپنے درست فرمایا۔ شریف برادران کا زہر عمران اور قادری دونوں کو لڑ گیا ہے۔

    آپنے درست فرمایا۔ شریف برادران کا زہر عمران اور قادری دونوں کو لڑ گیا ہے۔
  5. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    کیا اسکے علاوہ بھی کوئی اچھا سلوشن ہو تو ضرور بتائیں۔
  6. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    جی۔ تمام ممکنہ پارٹیشنز ریکور ہو سکتے ہیں اگر زیادہ وقت نہیں گزرا۔
  7. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    حیرت انگیز طور پرسوشل میڈیا پر بھی تمام امریکیوں کا یہی مؤقف ہے جو وہاں کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا مؤقف ہے کہ نورا شریف پاکستان کا "منتخب" وزیر اعظم ہے :)
  8. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    حضرت آپ R-Studio کے ذریعہ پارٹیشن ریکوری نہیں کر رہے؟
  9. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    R-Studio میں یہ فائلز تلاش کی جا سکتی ہیں ان فائلز کی ایکسٹینشن کے حساب سے۔ انپیج کا ایکسٹینشن inp اور کورل ڈرا کا cdr ہے۔ نیز اگر آپکو انکی اصل ڈائریکٹری کا پتا ہے جہاں یہ فارمیٹ سے قبل موجود تھیں تو وہیں براؤز کر کے ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔
  10. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کراچی میں بھی دھرنا:
Top