نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دلچسپ سوال

    یعنی کسی کا دل؟ سکون چاہی دا اے، کوکین دا نشا نئیں :) کسی کا دل چرا کر دیکھیں :) آپ کی اسوقت کتنی عمر ہوگی؟ :) پھر یہ لطیفہ تو نہ ہوا :) اپنا نقصان؟
  2. arifkarim

    عارف کریم سے ملاقات

    اسمیں کوئی نئی بات نہیں۔ میں بھی شروع شروع میں اکثر محفلینز کو لبرل ہی سمجھتا تھا۔ پھر اندازہ ہوا کہ زیک قیصرانی اور چند ایک کو چھوڑ کر باقی سارے کا سارا آوا ہی بگڑا ہوا ہے :)
  3. arifkarim

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    انپیج 2000میں بھی یہ موجود ہے۔ دوبارہ چیک کریں۔ دوسرا حل ابرار کا کنورٹر ہے۔ پر اسمیں سادھا ٹیکسٹ فائل ہی کنورٹ ہوتی ہے۔ ورڈ والی نہیں۔
  4. arifkarim

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    ورڈ محمدی فانٹ کو ایمبڈ کردیتا ہے البتہ اسکو بعد میں ایڈیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اس فانٹ کی سیٹنگز میں اسکے خالقین نے اسکو محض پرنٹنگ تک محدود رکھا ہے۔ ایسے فانٹس کو "ٹھیک"کرنے کیلئے انہیں فانٹ کریئٹر میں کھول کر درست کیا جا سکتا ہے: مندرجہ بالا فائل کو ورڈ میں کھول کر مختلف سیٹنگز...
  5. arifkarim

    یورپ پہنچنے کے لیے جتن!

    میری یورپین اقوام سے کوئی دشمنی نہیں۔ اگر آپ کی ہے تو ضرور رہنمائی کریں کہ ناجائز طور پر ہجرت کیسے کی جاتی ہے :)
  6. arifkarim

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    کوئی ورڈ فائل فراہم کریں تاکہ میں چیک کر سکوں۔
  7. arifkarim

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    Embed fonts والی آپشن چیک کریں۔ ماکرو آٹو انیبل کرنے کیلئے ورڈ کی آپشن میں جائیں: اور ماکرو سیٹنگ میں جاکر ایسے سیٹ کر دیں:
  8. arifkarim

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    ورڈ کا کونسا ورژن استعمال کرتے ہیں؟ میرے پاس اسوقت ورڈ کا 2013 والا ورژن ہے جس میں یہ مسئلہ کبھی نظر نہیں آیا ۔۔۔
  9. arifkarim

    عارف کریم سے ملاقات

    خبردار جو مجھے کسی نے انکل کہا! ابھی ہم صاحب اولاد نہیں ہوئے! :)
  10. arifkarim

    اردو کمپوزنگ - ایم ایس ورڈ - ایڈوب ریڈر - کتاب کی چھپائی اور متعلقہ مسائل

    تمام فانٹس کو ورڈ فائل کے اندر ہی سیو کر لیں۔ اسکے لئے آپشنز میں سیو کا خانہ چیک کریں: اگر فائل میں ماکروز بھی ہوں تو اسکو ورڈ ماکرو فائل docm فارمیٹ میں سیو کرلیں۔ یوں آپ کو الگ سے فانٹ اور ماکروز کاپی نہیں کرنے پڑیں گے۔ :) ورڈ فائل کو سب سے پہلے اسکے اپنے پی ڈی ایف فارمیٹ میں سیو کریں...
  11. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    جی یہاں پہاڑی علاقہ بہت ہے۔ہر مقام اوپر نیچے، شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو جو قدرتی طور پر ہموار ہو۔ ایک مرتبہ تو سائیکل نے اتنی اسپیڈ پکڑ لی تھی کہ بریک لگانے کے چکر میں اسکی چین ہی اتر گئی۔ بڑی مشکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی :)
  12. arifkarim

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    فیس بک پر تو میرا انسے رابطہ ہے۔ دوبارہ کوشش کریں۔
  13. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    آج آپنے واقعتاً فقط ایک انسان ہونے کا واضح اثبوت فراہم کیا ہے :)
  14. arifkarim

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    اگر یہ ایم بلال ہیں تو انکے بلاگ پر جاکر کوشش کریں۔
  15. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    زیک بھائی کیا اتنی تیز رفتار پر سائیکل آپے سے باہر نہیں ہوتی؟ میری سائیکل اگر 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اوپر جائے (ڈھلوان پر) تو ہینڈل پر کنٹرول کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔
  16. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    شکر ہے انکا محفل پر اکاؤنٹ نہیں وگرنہ آپکی خیر نہیں :)
  17. arifkarim

    تیز رفتاری؟

    کویت میں کیا انکشافات پر پابندی لگی ہوئی ہے؟
  18. arifkarim

    تعارف محمد سہیل انور

    ڈاکٹر لیاقت کے نقش قدم پر چلیں۔ سیدھا ڈاکٹریٹ خریدیں۔
  19. arifkarim

    دلچسپ سوال

    خفیہ خادم اعلیٰ :)
  20. arifkarim

    دلچسپ سوال

    فکر نہ کریں، ہم آپکو دیگر سوشل میڈیاز پر تلاش کر لیں گے :)
Top