نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    اوہ نو میں شاید کچھ صحیح سے نہیں لکھا :blush: وارث بھائی ، یہ شاید اقتباس لکھنے کی وجہ سے بات واضح نہیں ہوئی ہوگی ۔ دراصل ایک تو اقتباس یہاں فورم پر ہر ایک پوسٹ میں نیچے کونے میں لکھا ہوتا ہے ، اس کی بات نہیں کی۔ میری مراد یہ تھی کہ آپ اپنے پیغام میں ہر نئے پیرا گراف یا نئی سطر کو الگ الگ...
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    صبح بخیر عمار ، نیند :) کل پتہ ہے میں کوئی اڑتیس گھنٹے بعد جو سوئی ہوں تو پھر صبح ہی اٹھی آج ، رات کا کھانا بھی گول ہو گیا ، اب بالکل ٹھیک اور بالکل فریش ۔ صبح سویرے ڈٹ کے ناشتی کیا ۔ باقی سب گھر میں اس وقت ناشتہ کر رہے ہیں ، میں ذرا دیکھوں میرے مطلب کا کیا کچھ موجود ہے وہاں :)
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :) لیں تو کیا دوسرے آئیں گے احتیاط کروانے :) ویسے اچھا تو لکھا ہے آپ نے ۔ تو یہ اچھا لکھنے کا راز ہوا پھر تو تھوڑے تھوڑے وقفہ سے تھوڑی طبیعت خراب ہونے کی گنجائش نظر آتی ہے اس طرح :blush:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم زینب ، کیا حال ہیں اور کیا کر رہی ہیں اس وقت ، یعنی ورزانہ اس وقت کیا مصروفیت ہوتی ہے ، میں آپ کے پیغامات دیکھ رہی تھی فورم پر ابھی ، بہت اچھا لکھا ہوا ہے آپ نے
  6. سیدہ شگفتہ

    سر سید ٹیم

    فہرست اراکین ٹیم انچارج : ----- ؟ ----- اراکین شگفتہ ----- ؟ ----- ----- ؟ ----- ----- ؟ ----- ----- ؟ -----
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    فہد بھائی ، وہاں آپ کے لیے میسج لکھا تھا کل ۔ آپ نے دیکھا اگر نہیں دیکھا ہو تو وہاں بھی دیکھیے گا پلیز
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    احتیاط کیوں نہیں کی ، کرنا تھی ناں طبیعت خراب ہو تو صحیح کی بوریت ہوتی ہے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    اگر اسی طرح سے ہے تو پھر وقت کچھ لگ جاتا ہو گا آپ کا ۔ مکمل پیغام لکھ کر ایک ہی بار تمام پیغام کو سیلیکٹ کرنے سے آسانی سے ہو جائے گا ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    موضوع سے ہٹ کر ۔ وارث بھائی آپ کیا اپنے پیغام میں اقتباسات کو الگ الگ سیلیکٹ کرتے ہیں سائز کے لیے ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    وارث بھائی ، یہ سازش میں کی فرحت کے خلاف :) اور یہاں اس ربط پر فرحت کا نام شامل ہو گیا تھا ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    فرحت ، ایک بار پھر یہیں مبارک باد ! وارث بھائی ، یہ دھاگہ میں کل کھولنا تھا فرحت کی لائبریری میں پہلی پوسٹ (بحیثیت موڈریٹر) کے ساتھ ، آپ نے سرپرائز ہی ختم کر دیا :) لیکن اس طرح بھی اچھا لگا ، آپ نے بہت اچھا سا لکھا ہے ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    لاہور سے خبر

    اچھا لکھا ہے پروفیسر ظفری ، اس کے حل کے بارے میں کس طرح تجویز کرنا چاہیں گے ؟ مزید بھی ضرور لکھیں ، اپنی آزادی کی حفاظت کس طرح کی جا سکتی ہے اور کی جانی چاہیے ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم فہد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    صرف سردی ہے یا برفباری بھی ہو رہی ہے اور سردی بہت زیادہ ہے کیا کہ برا حال ہو گیا ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ابھی ابھی ناشتہ کیا :)
  17. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : اسکیننگ ٹیم

    میں کچھ عنوانات اسکین کر چکی ہوں ۔ تازہ ترین میں اُردو غزل کے عناصرِ اربعہ کی اسکیننگ شروع کرنے لگی ہوں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : اسکیننگ ٹیم

    السلام علیکم ، کچھ تفصیل اگر بتا سکیں ، کیا آپ لائبریری میں اسکین متن شامل کرسکیں گے یا کسی دوسری صورت میں لائبریری پراجیکٹ میں شامل ہونا چاہیں گے ۔ شکریہ
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم پروفیسر ظفری ، خیریت سے ہیں ؟
Top