پروفیسر ظفری ، آپ کو دیر ہو گئی ، مجھے کل لڑائی کا ارادہ تھا ۔
ایسا کریں اختلافی فلو شیٹ پیش کریں تاکہ معلوم ہو کہاں کس کس اختلا ف پر لڑائی کے امکانات ہیں ۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
خیال رکھیے گا ان لوگوں کا جنہوں نے آپ کی جیت کے راستے میں اپنا بہت
کچھ ہار دیا ہے اور یاد رکھیے گا اُس ذات پاک کو جس نے آپ کے لیے آپ
سے بڑھ کر سوچا اور آپ کی سوچوں سے بڑھ کر نوازا ہے ۔
(خیال : نا معلوم )