شاکر وہاں دیکھیں اگر مولانا محمد حسین آزاد کی سخندانِ فارس مل جائے آپ کو تو اسے اسکین کر لیں ۔ بصورتِ دیگر آپ یہ کر سکتے ہیں کہ خود سے کوئی ایسا متن منتخب کر لیں جو کاپی رائٹ فری ہو اور اسے لائبریری میں شامل کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ لسانیات چونکہ آپ کا شعبہ ہے لہذا اگر لسانیات سے متعلق متون...