سرمد بھائی ، تصویر لگانا تو بہت آسان ہے ۔ میں ابھی تک فوٹوبکٹ اور ٹائنی پک کا استعمال کیا ہوا ہے اور دونوں سے ہی بہت آسانی سے لگ جاتی ہے ۔ آپ یہاں اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اور پھر آسانی ہو جائے گی آپ کو ۔ اس سائٹ پر ایک سے زائد یو آر ایل تصویر کے لیے ہوتے ہیں الگ الگ ، جیسے ویب سائٹ پر دینے کے لیے...