نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم بہت شکریہ نایاب بھائی ، مجھے دونوں ہی انداز سے پسند ہے ۔ آپ ان میں سے کسی ایک کو لے کر اس زمرہ میں ایک دھاگہ شروع کر دیں اور اس کا عنوان رکھیں لائبریری نوٹس بورڈ شکریہ
  2. سیدہ شگفتہ

    سر سید کی کہانی سر سید کی زبانی... اپ ڈیٹ

    اعجاز انکل اس کی ایک ای بک مکی بھائی نے بھی بنائی تھی
  3. سیدہ شگفتہ

    سر سید کی کہانی سر سید کی زبانی... اپ ڈیٹ

    السلام علیکم اعجاز انکل ، اس بارے میں پہلے کہیں لکھا تھا ، دراصل اس اس کے کچھ صفحات کاپی رائٹ واضح نہ ہونے کی وجہ سے پوسٹ نہیں کیے تھے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    شکریہ فرخ بھائی ، اسد بھائی آپ اس سمت میں آغاز کیجیے ، کچھ اراکین نے یہاں پہلے سے اسکین ٹیم کے لیے نام دیے ہوئے ہیں آپ شعبہ اسکین کے حوالے سے موجودہ لائبریری ٹیم سے کمیونیکیشن کر سکتے ہیں علاوہ ازیں نئے اراکین بھی اگر شامل ہونا چاہیں تو ان سے بھی ۔ ہمارے پاس اسکین متن کے لیے اردو ویب پر ایف...
  5. سیدہ شگفتہ

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    شکریہ اسد بھائی میں نے اسے اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کر کے الگ الگ صفحات میں تقسیم کر لیا ہے ۔ اور ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر دیتی ہوں تمام صفحات ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    نبیل بھائی جو عنوانات سرخ رنگ مین ظاہر کیے ہیں انہیں پہلے کر لیں ، شکریہ
  7. سیدہ شگفتہ

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    میں دوبارہ دیکھتی ہوں اگر میرے پاس کھل جائے ۔ اچھا کیا اس سائٹ نے اپنی جانب سے کوئی کاپی رائٹ تو وضع نہیں کیے ہوئے یعنی ان کے کام کو ہم استعمال کر سکتے ہیں یا اجازت لینے کی ضرورت ہو گی ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    بہت شکریہ وارث بھائی ، واقعی لاجواب کتب ہیں !
Top