میرا خود بھی اسی طرح سے دل ہے پورا پاکستان دیکھنے کو ، مجھے زیارت جانا سب سے زیادہ اچھا لگا جس دن ہم گئے تھے بہت ہی شاندار موسم تھا اس قدر دھواں دھار ، موسلادھار بارش ہوئی کہ سب جل تھل ہو گیا اور کچھ ہی دیر بعد پانی کہیں بھی جمع نہیں تھا ، یہاں اگر ایسی بارش ہو جائے تو کئی دن تک پانی جمع رہے ۔...