نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    آج میں آ سکتی ہوں کیا اس دھاگے پر ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم کوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    :happy::happy::happy::happy: :happy::happy::happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اچھا تو پارٹی ہو رہی ہے بوچھی بریانی کی ہر ہفتہ :happy: :party::party::party:
  8. سیدہ شگفتہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد بھائی ، یہ بتائیں کہ بھابھی زیادہ اچھے بناتی ہیں کوفتے یا آپ !
  9. سیدہ شگفتہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد بھائی ، تصویر بھی لگانا تھی ناں
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وعلیکم السلام یقیناً سب ٹھیک ٹھاک ہی ہوں گے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    گبین صاحب کی شرارتوں کا احوال بھی لکھنا تھا ناں‌جویریہ !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    میں ٹھیک ہوں جویریہ ۔ اللہ تعالی سے امید اور دعا ہے کہ جو مشکل وقت آپ سب اور دیگر تمام مکینوں کو درپیش ہوا ہے اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس سے کہیں زیادہ نوازے کہ جو اس نے پہلے بھی دیا اور سب بخیر و عافیت اپنی اپنی منزل پر پہنچ جائیں ، آمین
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم جویریہ ، خیریت سے ہیں آپ سب فیملی ؟ کیا صورتحال ہے حالات کیسے ہیں اب ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    ای بکس!

    نایاب بھائی ، دونوں صفحات کے لیے یہاں دیکھیں : صفحہ 37 صفحہ 38
  16. سیدہ شگفتہ

    سر سید کی کہانی سر سید کی زبانی... اپ ڈیٹ

    السلام علیکم اعجاز انکل یہ ربط دیکھیے گا ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    ای بکس!

    السلام علیکم نایاب بھائی ، یہاں دیکھیے گا اس ربط پر ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شکریہ مغل بھائی ، یہ تو خوشی کی خبر سنائی آپ نے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اللہ تعالی کا شکر ہے کہ پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی !
  20. سیدہ شگفتہ

    ذہانت آزمایئے 2

    لیں جی ۔ ۔ ۔ ایک سوال میں بھی لکھ دوں :cool: اگر پانچ بچے ایک ساتھ گلا پھاڑ کے رو رہے ہوں تو آپ کیا کریں گے :happy:
Top