دنگل گرل زائرہ وسیم کا بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان
ویب ڈیسک اتوار 30 جون 2019
میں بالی ووڈ میں فٹ ہوگئی ہوں لیکن میرا تعلق یہاں سے نہیں ہے ، زائرہ وسیم فوٹوفائل
ممبئی: فلم ’’دنگل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی نامور اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
اپنی پہلی ہی فلم سے بالی ووڈ...