السلام علیکم
بہت تکلیف دہ حقائق نایاب بھائی ۔ بعض دکھ اوربعض نقصانات اقوام کی سطح سے بڑھ کر مکمل انسانیت کا نقصان بھی بن جاتے ہیں ۔ اور کسی قوم کی کوئی ایک نسل بھی اگر مجرم نکل آئے تو اس کے جرائم کا ازالہ صدیوں میں بھی ممکن نہیں ہوپاتا۔ ۔ ۔ لیکن ہر قوم میں کچھ لوگ امید اور کوشش پر یقین...