السلام علیکم
بہت شکریہ ملائکہ رپلائی کرنے کے لیے۔ ٹائفائیڈ تو بہت کمزور کر دیتا ہے بہت زیادہ کیئر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اللہ تعالی زین بھائی کو اور سب کو صحت وتندرستی سے رکھے ، آمین ۔
---------------------
دعا کے لیے دلچسپ لکھا آپ نے :happy: یقیناً آپ کے لیے بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ...