اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
لائبریری اراکین
دستیابی عدم دستیابی
ایک مشکل عام طور پر پیش آتی رہی ہے کہ لائبریری اراکین کی کسی عنوان پر آغاز سے پہلے یا دوران تکمیل کسی سبب سے عدم دستیابی کی صورت پیش آ جانے سے کام کی تکمیل تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے یا وہ عنوان ادھورا رہ جاتا ہے اور تکمیل تک نہیں پہنچ پاتا ، کچھ...
بہت شکریہ ، آپ نے جو صفحہ اسکین کیا ہے اس کا متن ہو بہو وہی ہے جو نسخہ میرے پاس ہے ۔ میں یہاں پر کچھ صفحات جو میں نے اسکین کیے ہیں یہاں ربط دے رہی ہوں ۔ انہیں آپ اپنے پاس نسخہ سے ملا کر دیکھیں اور اگر کوئی فرق نہیں تو پھر آپ اسے اسکین کرنا چاہیں تو کر لیں ۔
السلام علیکم
نایاب بھائی ، آپ نے بہت کسرِ نفسی سے کام لیا ہے ، در واقع آپ کی سب محنت کو کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے ، حقیقی اجر یقیناً اللہ کے پاس ہے ، خوشی ہوتی ہے کہ آپ لائبریری کا حصہ ہیں ۔
شاندار فرحت ! اس مختصر سی پوسٹ کے پیچھے جو محنت ہے اس کا اجر تو خدا کے ہی پاس ہے ، خوش رہیں ۔ آپ کو رات کو جو ایک لائن کا میرا پیغام ملا اس کی باقی پوری قسط میرے پاس موجود ہے اسے بھی پڑھ کے دیکھیے گا جب آنلائن آئیں :happy:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
میں نے آج اسے اسکین کرنا شروع کیا ہے ابھی صرف چند صفحات ہوئے ہیں ۔ آپ کے پاس جو نسخہ ہے اس میں دیکھیے فارسی اشعار کے مطالب درج ہیں یا نہیں ؟ صفحات کی تعداد میرے پاس موجود نسخہ میں بھی یہی ہے جو آپ نے لکھی ہے ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
السلام علیکم
ماشآءاللہ کیووووووووووووووووٹ دونوں ، نایاب بھائی غزل یہ بڑی والی ہیں ناں :happy: اللہ کرے ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ ، آمین ۔ دونوں بڑی پکی سہیلیاں لگ رہی ہیں ، میری بھی دوستی کروا دیں دونوں سے :party: