اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
شکریہ کاشفی بھائی ، یہ لیجیے تیس ہوگئے اب صفحات :happy:
مکمل کرنے کے لیے میں فرحت سے تصدیق کر کے یہاں لکھ دوں گی کہ کس تاریخ تک مکمل کرنا ہیں ۔
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Shararti%20Bivi/Shararti_Bivi%20-%200061.gif...
"غبار خاطر" کے صفحات کی اپلوڈنگ میں آج سے آغاز کر رہی ہوں۔ تاہم دیگر ضروری تفصیلات کے لیے آپ رابطہ اراکین ( ابو کاشان ، شمشاد) سے رابطہ میں رہیں ۔
شکریہ
السلام علیکم
کاشفی بھائی ، صفحات کی تعداد لکھ دیا کیجیے کہ کتنے صفحات پر کام کر سکیں گے ۔ فی الحال درج ذیل صفحات پر کام کر لیں ۔
شکریہ
صفحات 51 - 60 (یہ صفحات نمبر اسکین صفحات کے لحاظ سے ہیں جبکہ کتابی صفحات کے نمبر شمار آپ کو مختلف نظر آئیں گے)...
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اس قدر تیز دھواں دھار اور موسلا دھار بارش اور بجلی پہلی فرصت میں غائب یو پی ایس کی بدولت میں صبح پوسٹ کر سکی ورنہ آج رہ جانی تھی پوسٹ ، پھر یو پی ایس بھی جواب دے گیا ، شام کو کچھ دیر بجلی واپس آئی اب پھر غائب آج تو یو پی ایس کو بھی چارج ہونے کا موقع نہیں مل رہا ! ابھی تھوڑا سا چارج ہوا تھا کہ...
ہفتہ لائبریری : ایک مختصر جائزہ
السلام علیکم
لائبریری پریزنٹیشن کا آئیڈیا پچھلے سال آیا تھا ذہن میں اردو محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقع پر پیش کرنے کے لیے کہ لائبریری پراجیکٹ کی ایک جامع پریزنٹیشن دی جائے لائبریری ایوارڈز کی تقریب میں تاہم گذشتہ سال بوجوہ یہ ممکن نہ ہوسکا ۔...
میں یہاں فرحت کی پوسٹ میں یہ اضافہ بھی کرنا چاہوں گی کہ آغاز میں چونکہ اردو محفل فورم سیکشن ہی واحد پلیٹ فارم تھا اور یہاں پر ڈیٹا کو منظم کرنے کا خود کار نظام موجود نہیں ہے اس لیے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے تقریباً آغاز میں ہی اس ربط پر موجود تمام متعلقہ زمرہ جات و ذیلی زمرہ جات میں اراکین...
باقی اراکین نہیں معلوم یہاں لکھیں یا نہیں ،
اعجاز انکل آپ کو یاد ہو گا کہ اراکین کی جانب سے پیش کی گئی تجویز کے مطابق یہ طریقہ اختیار کیا گیا تھا کہ جورکن / اراکین جس جس عنوان پر کام کر رہے ہوں / کرنے والے ہوں / کر چکے ہوں / آئندہ کرنا چاہیں وہ اس عنوان کا ایک دھاگہ یہاں کھول دیں تاکہ...
فہد بھائی ،
آپ کا نام کچھ کاموں کے لیے اس پوسٹ میں شامل کیا تھا ، آپ کی جانب سے ریسپانس کا انتظار ہے آپ تصدیق یا تردید کر دیں کہ کر سکیں گے یا نہیں ؟
شکریہ
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید