یہ خبر تو رہ ہی گئی !
چلیں بھئی جو سب لوگ نبیل بھائی کی اصلاح میں دلچسپی رکھتے ہیں لائن بنائیں ۔ ۔ ۔ اوہو یہ لائن تو فورم کی سرحدوں کے بھی پار جاتی نظر آ رہی ہے ، تو ایسا ہے کہ نبیل بھائی کو خود ہی خیال آگیا ہے اپنی اصلاح کا اور انھوں نے نہ صرف سب کو اس سلسلے میں دعوت اصلاح دی ہے بلکہ مصلحین...