از نقش و نگار در و دیوار شکستہ
آثار پدید است صنادید عجم
کتاب
آثار الصنادید
جواد الدولہ عارف جنگ ڈاکٹر سرسید احمد خاں بہادر (غفرلہ 1315ھ)
کی ابتدائی تصنیف جسکے
پہلے اور دوسرے ایڈیشن کی جُدا جُدا خوبیوں کو ایک میں مجتمع کر کے
محمد رحمت اللہ رعد نے
نامی پریس کان پُور میں چھاپا...