نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    شمشاد بھائی امید اور دعا بھی ہے کہ سب اچھا اور ہمیشہ اچھا ہو ۔ ویسے شمشاد بھائی شادی کے موقع کی کوریج کے لیے کوئی نیا کیمرہ نہیں ہونا چاہیے :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    پسندیدگی کے لیے شکریہ شمشاد بھائی ۔ آپ نے جس جانب لکھا ہے یہ صورت پیش آ سکتی ہے ۔ فی الحال اس کا حل یہی ذہن میں آیا کہ جو رکن لکھنا چاہیں وہ یہاں لکھنے سے پہلے ہی نشاندہی کر دیں تاکہ دوسرے کوئی رکن اس صفحہ پر کام نہ کریں ۔ آغاز کی پوسٹ میں اس بارے میں ذکر کر دیا تھا ۔ دوسرا ایک حل یہ ذہن...
  3. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    اگلا صفحہ : اس اسکین صفحہ میں چند جگہوں پر متن غیر واضح ہے ۔ جو رکن اس صفحہ کو تحریر کریں وہ ایسی جگہ خالی لائن کی شکل میں چھوڑ دیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    فیڈ بیک کے لیے شکریہ خواجہ طلحہ بھائی ۔ دراصل یہ قدیم طرز تحریر (مراد املاء) ہے اس وجہ سے الفاظ اس طرح نظر آ رہے ہیں بیشتر مرکب شکل میں ۔ موجودہ وقت میں ہم اردو میں اس حد تک مرکبات کو استعمال نہیں کرتے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم خیریت سے ہیں سب ؟ شمشاد بھائی لمبی تان کر :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    جزاک اللہ جاوید اقبال بھائی ، آپ کی کوشش کامیاب رہی ۔ ابھی اسی عنوان کو جاری رکھتے ہیں ۔ جو اسکین صفحات زیادہ مشکل ثابت ہوئے پڑھنے میں ، ایسے صفحات کو میں خود بھی کوشش کروں گی لکھنے کی ۔ اگر ناگزیر ہوا تو عنوان تبدیل کر دیں گے ۔ میں اگلے صفحہ کا ربط یہاں ارسال کر رہی ہوں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    شمشاد بھائی رزلٹ خراب بھی ہو سکتا ہے ، خرم بھائی کو بتا دیں
  8. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    تعبیر اور ماورا کی کمی زیادہ محسوس ہو رہی ہے
  9. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    :happy: دلچسپ تو کیمرہ خرم بھائی کے پاس ہے ، میں کب سے ڈھونڈ رہی ہوں :timeout:
  10. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    اچھا جناب ایک صفحہ مزید اسی عنوان سے پیش ہے ۔ اگر کوئی رکن محفل اس بارے میں فیڈ بیک دے سکیں کہ اس اسکین متن کو پڑھنے میں کامیابی ہو رہی ہے یا نہیں ؟ شکریہ
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    :party: چھوٹے ہونے کے بڑے فائدے ہیں میرا تجربہ ہے ، ایسے ہی تنگ کرتی رہیں ویسے ناعمہ آپ کا کیا ریسپانس ہوتا ہے جب آپ کو تنگ کیا جاتا ہے :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    جاوید بھائی ، میں نے اس صفحہ کو ونڈوز پکچر اینڈ فیکس ویور میں پڑھنے کی کوشش کی ہے زوم کر کے اور کامیابی ہوئی ہے ۔ آپ بھی اپنے پاس چیک کیجیے گا اگر یہ مسئلہ حل ہوسکے ۔ بصورت دیگر عنوان تبدیل کر دینا بہتر رہے گا ۔ فی الحال میں نے یہ صفحہ تحریر کر دیا ہے ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    اس کتاب کے ترجمہ کرنے پر ہمہ تن آمادہ کر دیا یہاں تک کہ اپنی محنت کے آخری نتیجہ کو اس وقت کامیابی کی حد تک دیکھتا ہوں یعنی الحمد للہ کل کتاب کا ترجمہ ختم ہو گیا ۔ میں نے حتی الامکان مصنف کے خیالات و مضامین کو سلیس اور فصیح انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے اور جہاں تک ہو سکا ہے ایجاز و اختصار...
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم جاوید اقبال بھائی ، دراصل جو اسکیننگ ہم خود کرتے ہیں اس کی بہتر کوالٹی کا خیال رکھتے ہیں تاہم جو کتب یا متون ہمیں انٹرنیٹ سے یا کسی دوسرے ماخذ سے اسکین کیے ہوئے ملتے ہیں وہ اسی شکل میں پراسس کرنا پڑتے ہیں ۔ آپ کو جہاں تک سمجھ آئے اسے تحریر کر سکتے ہیں ۔ کوالٹی کی کمی کو پروف ریڈنگ...
  16. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں کتنا اچھا ہو اگر سارے سیاستدانوں کو خدا ایک ہی دن میں پیارا کر لے :idea2:
  17. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    السلام علیکم ناعمہ ، آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد ! عائشہ ، سالگرہ کا دن کس طرح گذر رہا ہے ، آپ سب ناعمہ کو تنگ کرتے ہیں سالگرہ کے دن یا سب اچھے بچے بنے رہتے ہیں :happy:
  18. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    درج بالا اسکین صفحہ کو تحریر کر کے اسی دھاگہ میں ارسال کرنے کے لیے آپ کے پاس تین گھنٹے ہیں ۔ وقت (تین گھنٹوں) کا شمار اسکین صفحہ کے ارسال کے وقت سے شمار ہو گا ۔
Top