دھمکی ملی ہے کہ میڈیا سے بات کی تو بچوں سے نہیں ملنے دیں گے: مریم نواز
21/08/2019 فہد شہباز خان
موبائل کا ریکارڈنگ والا بٹن آن کرنے کو تھا اورمریم نواز سے پوچھنے ہی والا تھا کہ ”جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آپ کا کیا رد عمل ہے“ ۔ مریم نواز نے کہا کہ ”میں میڈیا سے...