نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    یہی فرق ہے آپ طالبان پسندوں اور دیگر مہذب دنیا میں۔ وہ ایک حد تک جنگ کرتے ہیں۔ اور جب دیکھتے ہیں کہ اس میں سے حاصل کچھ نہیں ہو رہا تو اپنے مخالفین سے امن معاہدہ کر لیتے ہیں۔ لیکن طالبان پسند اس ڈیل کو سراہنے کی بجائے اسے کمزوری سمجھ کر مزید جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    امریکہ اور بھارت افغانستان میں اپنے مفادات مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتے۔ یہ سب ڈیل کا حصہ ہوگا۔
  3. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    معاہدہ کے تحت طالبان زور زبردستی امارت اسلامی دوبارہ قائم نہیں کر سکتے۔
  4. جاسم محمد

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    پرانے اور نئے ورژن میں اس حوالہ سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
  5. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    ظالمان کبھی نہیں سدھر سکتے۔
  6. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    آپ کے خیال میں امریکی انخلا کے بعد وہاں دوبارہ خانہ جنگی ہوگی؟
  7. جاسم محمد

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    میں نے اوپر ورڈ ۲۰۱۹ (جدید ترین)، ونڈوز ۱۰ ۱۹۰۳ (جدید ترین) اور جمیل نوری نستعلیق ۳ (جدید ترین) کا سکرین شاٹ ہی بھیجا ہے۔ آپ نیومرل ہندی کرکے دوبارہ کوشش کریں۔
  8. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے امریکا پہلے 135 روز میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا اور پانچ ہزار فوجی واپس بلائے گا۔ فوٹو:فائل کابل: امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے جنگ بندی اور انخلا کے معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا اور امریکی صدر ڈونلڈ...
  9. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    انسٹرکٹر کے بے ہوش ہونے پر زیر تربیت پائلٹ کی دل دہلا دینے والی لینڈنگ ویب ڈیسک پير 2 ستمبر 2019 زیر تربیت پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بہ مشکل طیارے کو لینڈ کرایا فوٹو:ویڈیو گریب سڈنی: پہلی پرواز ہو اور 6 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز برق رفتاری سے اڑتا چلا جا رہا ہو اور اس وقت...
  10. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں پير 2 ستمبر 2019 پوسٹرز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کے لئے آخری گولی اورآخری سپاہی تک لڑنے کابیان تحریر ہے مقبوضہ کشمیر کی شاہراؤں اورگلیوں میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز آویزاں کیے...
  11. جاسم محمد

    دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر دو ہزار ریال ٹیکس عائد

    دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر دو ہزار ریال ٹیکس عائد نمائندہ ایکسپریس پير 2 ستمبر 2019 یہ ٹیکس ایک سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے فرد کو ادا کرنا ہوگا (فوٹو: فائل) لاہور: سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر نئے سیزن کے لیے دو ہزار ریال کی شرط لازمی قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے...
  12. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    کیو پی ایس ایک الگ سافٹوئیر ہے۔ اس کی فائلز ان پیج میں نہیں چلتی۔
  13. جاسم محمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی اس بارہ میں ایک تفصیلی ٹیوٹوریل بنانا پڑے گا۔
  14. جاسم محمد

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    ورڈ میں Numeral سیٹنگ Hindi کر دیں
  15. جاسم محمد

    مکالموں و بحث مباحثوں والوں سے اہم گزارش

    مکالموں و بحث مباحثوں والوں سے اہم گزارش - انس اسلام اہلِ علم کے ہاں معروف حقیقت ہے کہ دنیا والوں کی لکھی ہوئی ہر کتاب انسان کے ''تصورات و افکار و نظریات'' کے 'زیرِاثر' ہوتی ہے، اور بڑی حد تک ''انسانی عقل و نفس'' کی غلامی کا شکار ہوئی ہوتی ہے۔ لہذا رائٹر کی ''سیرت'' اور مصنف کی Metaphysical...
  16. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    وسیم اکرم پلس کی سرکار!
  17. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    وارننگ حامد میر کیا کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعہ حل ہو سکتا ہے؟ کشمیر پر جنگیں بھی ہو چکی ہیں اور کئی دفعہ مذاکرات بھی، لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آج ایک دفعہ پھر پوری دنیا بھارت اور پاکستان پر زور دے رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے۔ پاکستان تو مذاکرات پر آمادہ ہے...
  18. جاسم محمد

    اے آر وائے کی ایک ارب ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا نوٹس

    آج حکومت نے تقریباً ایک ارب ٹیکس چوری کا نوٹس اے آر وائی کو بھیجا ہے۔ کسی نے آزادی رائے پر پابندی کی چیخیں نہیں سنی کیونکہ یہ صرف میر شکیل الرحمان کے لفافوں پر ہاتھ ڈالنے پر نکلتی ہیں۔
  19. جاسم محمد

    اے آر وائے کی ایک ارب ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا نوٹس

    اے آر وائے کی ایک ارب ٹیکس چوری؟ پاکستان کی وفاقی ٹیکس اتھارٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اے آر وائے ٹی وی چینل کو ایک نوٹس میں کہا ہے کہ وہ تقریبا ایک ارب روپے (992 ملین) ٹیکس دے جو اس نے مختلف طریقوں سے دینے سے گریز کیا ہے۔ دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے اے آر...
  20. جاسم محمد

    دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا

    دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا رواں صدی کے آغاز میں عام خیال یہی تھا کہ اب دنیا پر ترقی پسند راج کریں گے مگر دوسری دہائی میں پانسہ پلٹ گیا۔ براعظموں میں آبادی سے محروم انٹارکٹکا کو چھوڑ دیجیے امریکہ سے شروع کرتے ہیں۔ شمالی امریکہ میں روایتی سیاسی خیالات اور قدامت پسند نظریات کے حامل ڈونلڈ...
Top