چیف جسٹس کے مطابق آئین و قانون میں آرمی چیف کی مدت ملازمت سرےسے موجود ہی نہیں۔ آج جو حکومت نے ایکسٹینشن کی سمری عدالت میں جمع کروائی تھی اس میں بھی تین سال لکھا دیکھ کر چیف جسٹس نے یہی کہا تھا کہ یہ غیرقانونی ہے۔ جب تک ا س حوالہ سے قانون سازی نہیں ہو جاتی تب تک تقرری، توسیع و ریٹارئرمنٹ کی کوئی...