نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    فرقان احمد عبدالقیوم چوہدری پاکستان میں کور کمانڈرز کی آرمی چیف کے خلاف بغاوت کی کوئی روایت موجود ہے؟ اب تو جنرل باجوہ کو ہٹانے کا یہی راستہ بچا ہے۔
  2. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    6 ماہ حکومت اور پارلیمان کو آرمی چیف کی تعیناتی، توسیع اور معزولی سے متعلق قانون سازی کیلئے ملے ہیں۔ حکومت قانون سازی کر لے گی۔ ووٹنگ کے لئے بندے پورے کرنا محکمہ زراعت کی ذمہ داری ہے۔ اللہ اللہ خیر سلہ۔ 6 ماہ بعد بھی آرمی چیف جنرل باجوہ ہی رہیں گے :)
  3. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    میں عمران خان اور عارف علوی کی بات کر رہا تھا جن کے حکم پر ایکسٹینشن ملی تھی۔ وہ چاہتے تو ایکسٹینشن کینسل کرنے پر عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی کر سکتے تھے۔ لیکن انہوں آرمی چیف کو آن بورڈ لے کر سارا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیا۔
  4. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    یہی عدالتیں اگر آج ایکسٹینشن کینسل کر دیتی تو آپ اس کے حق میں قصیدے پڑھ رہے ہوتے۔ اب فیصلہ خلاف آگیا ہے تو عدالتیں ڈمی ہیں۔ :) انہی عدالتوں نے نواز شریف کو غیرمعمولی ریلیف فراہم کرتے ہوئے قومی مجرم ثابت ہونے کے باوجود ملک سے باہر جانے دیا ہے۔ تب یہ ٹھیک تھیں۔ آج غلط ہیں۔
  5. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    میں نے صرف موازنہ پیش کیا تھا۔ کیونکہ وزیر اعظم اور آرمی چیف اپنا جاری کردہ ایکسٹینشن معطل ہونے کے بعد باقاعدہ سیاسی تحریک بھی چلا سکتے تھے۔ لیکن انہوں نے اپنا کیس حزیمت اٹھانے کے باوجود عدالت میں ہی لڑا۔ اور یوں فتح یاب ہوئے۔ شریف خاندان کی طرح ملک سے بھاگے نہیں۔
  6. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    خان کی ذہنی حالت کا کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ نواز شریف کی ذہنی حالت سب کو معلوم ہے۔ اپنی طاقت کے نشے میں انہوں نے ہر دور اقتدار میں اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی تھی۔ لیکن وہ قوم کو برداشت ہے۔ خان برداشت نہیں ہو رہا جو سب اداروں کو ساتھ لے کر چل رہا ہے۔ یعنی مسئلہ عوام میں ہے حکمران میں نہیں۔
  7. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    مجھے تو لگتا ہے پوری تحریک انصاف کا سافٹوئیر ہی خراب ہے :)
  8. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    لیگیوں کے بعد لفافوں کے ارماں بھی آنسوؤں میں بہہ گئے :)
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یا ایسا محب وطن ڈھونڈ لیا ہے جو اداروں کے ساتھ محاذ آرائی پر یقین نہیں رکھتا۔ پچھلے چند دنوں سے میڈیا، اپوزیشن نے کتنی کوشش کی کہ ادارے اور حکومت آپس میں لڑیں۔ لیکن ان کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں :)
  10. جاسم محمد

    زندگی کے اداس رنگ

    انتہائی افسوس ناک۔ اگر بچے سنبھال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہیں؟
  11. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    ‘بھارت کی سوچ تھی کہ پاکستان میں ادارے لڑ جائیں لیکن خواہش پوری نہیں ہوگی‘ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی، پہلے دھرنے کے ذریعے اور اب عدالت میں کیس کے ذریعے، یہ امید لگا کر بیٹھے تھے کہ پاکستان کسی طرح غیر مستحکم ہوجائے۔ سفراء کانفرنس برائے...
  12. جاسم محمد

    حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

    بجلی چوری کی روک تھام کی بجائے عوام پر بوجھ ڈالی جا رہے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

    حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے 60 لاکھ صارفین کے لیے7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہو گا۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے یکم دسمبر2019 سے اگلے ایک سال کے لیے بجلی کی فی یونٹ پر 11 پیسے وصولی کے نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ...
  14. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    بھٹو کو یہ فوجی فاؤنڈیشن نیشنلائز کرنی تھی۔ غلطی سے 22 امیر ترین صنعتی و تجارتی خاندانوں کی املاک نیشلائز کرکے ملک کی معیشت تباہ کر دی :)
  15. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    یہ معاملہ تو اب 3 سالہ ایکسٹینشن سے بڑھ کر غیرمعینہ ایکسٹینشن کی طرف جا رہا ہے۔ چیخیں سنائی دے رہی ہوں گی؟ :)
  16. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    آرمی چیف کی مدت ملازمت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی، فروغ نسیم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے جنرل قمرجاوید باجوہ جیسا نڈرسپہ سالار دشمنوں کو کھٹکتا ہے، فروغ نسیم - فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیرقانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت آج رات 12 بجے کے بعد سے جاری رہے گی اور چیف آف آرمی...
Top