سویلین بالا دستی کا خواب دیکھنا بلاشبہ اچھی بات ہے۔ لیکن اس خواب میں بار بار کے چلے ہوئے کارتوس نواز شریف کو بطور مسیحا بنا کر پیش کرنا قوم کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ عمران خان نے تو پھر بالکل نیچے سے اپنی سیاسی جماعت بنائی تھی۔ البتہ جرنیلوں کے خودکاشتہ پودے شریف اینڈ کمپنی کو اسٹیبلشمنٹ...